صیہونی فوج میں خودکشی کے بڑھتے واقعات؛صیہونی اخبار کی رپورٹ

خودکشی

?️

سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز کے مطابق صہیونی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جسے غزہ، لبنان اور ایران کے محاذوں پر جاری جنگوں کے اثرات قرار دیا جا رہا ہے۔

عبری زبان کے اخبار ہارٹیز نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجیوں کے درمیان خودکشی کے واقعات میں حالیہ مہینوں کے دوران تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی میڈیا کے مطابق کم از کم آٹھ فوجیوں اور تین ریزرو اہلکاروں نے اسی مہینے کے دوران خودکشی کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خطے میں خصوصاً غزہ، لبنان اور ایران کے محاذوں پر جاری جنگی سرگرمیوں اور طویل عرصے سے جاری تنازعے نے صیہونی فوجیوں میں شدید ذہنی دباؤ، تھکن اور حوصلے کی کمی پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں خودکشی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ اور حماس کے خفیہ مذاکرات؛ اسرائیل کو کیوں نہیں بتایا گیا؟  

?️ 14 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے حماس

توشہ خانہ کیس میں گرفتاری: زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم میں کل تک توسیع

?️ 16 مارچ 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس

اسرائیل کی درخواست پر ترکی نے حماس کے اہم شخصیات کو بے دخل کردیا: عبرانی میڈیا

?️ 17 مئی 2022سچ خبریں: عبرانی زبان کے گلوبز اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر

بچوں کے جنسی استحصال میں ٹرمپ کے ملوث ہونے کے بارے میں مسک کے پیغام پر ایف بی آئی کا ردعمل

?️ 7 جون 2025سچ خبریں: امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے

مبینہ کرپشن ریفرنس: انکوائری رپورٹ فراہمی کیلئے پرویز الہیٰ و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

?️ 15 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے نیب ریفرنس میں

مُردہ سیاستدانوں کی اے آئی ویڈیوز، بھارت میں انتخابی مہم کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال

?️ 8 اپریل 2024سچ خبریں: بھارت میں رواں ماہ 19 اپریل سے شروع ہونے والے

سپریم کورٹ نے سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا

?️ 25 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن

امریکی فوجی مشیر نے روسی وزارت دفاع کو کیا طلب

?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:  روسی وزارت دفاع نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے