?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں جو فضائی حملے کیے ہیں، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں رکھوں گا۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان کے تین صوبوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں، افغانستان میں جو دہشت گردی کی تربیت گاہیں موجود ہیں، اس حوالے سے افغانستان کو آگاہ کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سارے معاملہ پر دوحہ میں مذاکرات کیے گئے ہیں، مذاکرات میں افغانستان نے 10 ارب مانگے اور کہا گیا کہ ہم ان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو کہیں اور منتقل کر دیں گے۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ ہماری صرف ایک ڈیمانڈ ہے کہ افغانستان سے دراندازی ختم کی جائے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔
وزیرپارلیمانی امور نے کہا کہ اب ہم صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، بھرپورجواب بھی دیں گے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔


مشہور خبریں۔
ترک صدر کا دمشق کا دورہ؛ تاریخی مسجد اموی میں حاضری اور الجولانی سے ممکنہ ملاقات
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:ترکی کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک
دسمبر
2022 کے سیلاب میں 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، 60 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی امداد ملی، احسن اقبال
?️ 18 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن
اکتوبر
پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری کی تحقیقات اور ایٹمی تنصیبات کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ
?️ 15 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی
مئی
پیرس ایک بار پھر مظاہروں کا مرکز
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: فرانس کے پارلیمانی انتخابات سے پہلے ہزاروں لوگ مختلف شہروں
جون
اسرائیل کا ایک سال کا کارنامہ؛ خواتین اور بچوں کا قتل
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سینیئر رہنما طاہر النونو نے اعلان کیا
اکتوبر
مغربی اتحاد میں ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: رویٹرز نے اطلاع دی ہے کہ مغربی اتحاد میں ایران
مئی
سعودی عرب کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے امریکہ اور اتحادیوں کو خبردار کر دیا
اپریل
قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ جنگ میں لاپتہ افراد کی صورتحال واضح کرے گا:یمنی عہدیدار
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں:صنعا میں قیدیوں کے امور سے وابستہ ایک اعلیٰ یمنی عہدیدار
دسمبر