?️
سچ خبریں:نیویارک ٹائمز کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی ٹرمپ انتظامیہ سے ناراض ہیں کیونکہ وہ روس کے مطالبات کی حمایت کر رہی ہے، جس کے باعث سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شدید ناراض ہیں، کیونکہ ان کے مطابق واشنگٹن روس کے شرائط کے حق میں مؤقف اختیار کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ زیلنسکی امریکہ اور خاص طور پر ٹرمپ انتظامیہ کی اس پالیسی پر سخت برہم ہیں جس میں روس کے مطالبات کو یوکرین جنگ کے حل کے حوالے سے تقویت دی جا رہی ہے۔
اسی وجہ سے زیلنسکی اب نئے سیاسی اور فوجی اتحادی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق زیلنسکی حالیہ عرصے میں امریکہ پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ پیر کے روز انہوں نے ٹرمپ کے خصوصی نمائندوں وٹکوف اور کوشنر کے روس کے دورے کے منصوبے پر بھی اعتراض کیا۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار یہ اظہار کر چکے ہیں کہ زیلنسکی روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، جس پر انہیں تشویش ہے۔


مشہور خبریں۔
مائیکرو سافٹ کو امریکی معاشی کساد بازاری کا سامنا ، 10,000 ملازموں کی چھٹی
?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں: مائیکروسافٹ کمپنی کی جانب سے یہ اقدام کورونا وبا کے
جنوری
لِز ٹیرس نے روس کو پھر دھمکی دی
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیریس نے دعویٰ کیا ہے کہ
فروری
یمن پر 8 سالہ جارحیت میں 48 ہزار سے زائد شہید اور زخمی
?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں: یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے گذشتہ آٹھ سالوں میں
مارچ
سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون و آئین اجازت نہیں دیتا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 23 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی
اکتوبر
جسٹس بابر ستار نے فل کورٹ اجلاس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی
?️ 3 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے
ستمبر
غزہ کی پٹی میں 60 فیصد عمارتیں تباہ
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا
اکتوبر
’غیر قانونی، غیر شرعی فیصلہ‘، عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیل
?️ 23 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی
فروری
بجلی میں مہنگائی کے باوجود گردشی قرضہ بڑھ کر22 کھرب80 ارب ہوگیا
?️ 22 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) ملک میں بجلی مہنگی ہونے کے باوجود تین سالوں میں
اگست