?️
سچ خبریں:صہیونی فوج کے چیف آف اسٹاف کا اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج کو موجودہ جنگ میں شدید نقصان ہو رہا ہے اور بھاری قیمت چکانی پر رہی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے چیف آف اسٹاف ہرتزی ہالیوی نے اعتراف کیا کہ موجودہ کے دوران اسرائیل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل جنگ ہار چکا ہے: صیہونی مصنف
ہالیوی نے مزید کہا کہ جنگ کی قیمت بہت زیادہ ہے اور ہمیں اس کے لیے بڑی قربانی دینی پڑ رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج کو دردناک اور سنگین ضربات” برداشت کرنے پڑ رہے ہیں، تاہم وہ اسیر فوجیوں کی واپسی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج کے نقصانات
گزشتہ روز صہیونی فوج نے تسلیم کیا کہ 7 اکتوبر 2023 کو آپریشن طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 5150 صہیونی فوجی زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے 764 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیں: حزب اللہ کیسے صیہونیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتی ہے؟
قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام جتنا جانی نقصان بتا رہے ہیں اس سے کہیں زیادہ نقصان ہوا ہے اور ہو رہا ہے جس کا اعتراف صیہونی میڈیا اس سے کئی بار کر چکا ہے لیکن صیہونیوں کی پالیسی سینسر کرنا ہے اور حقیقی اعدادو شمار کو چھپانا ہے۔
مشہور خبریں۔
شاہ رخ خان تمام تر اچھائیوں کے بادشاہ ہیں: عالیہ بھٹ
?️ 3 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نےکنگ خان کی
نومبر
زیاد النخالہ مزید 4 سال کے لیے فلسطینی اسلامی جہاد کے قائد
?️ 10 فروری 2023سچ خبریں:بعض فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا کہ فلسطین کی اسلامی جہاد
فروری
ٹرمپ پیوٹن کے سامنے جھک گئے: بائیڈن
?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: شکاگو میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں جو بائیڈن نے دعویٰ
اگست
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرے
?️ 30 مارچ 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے بہت سے شہریوں
مارچ
شاہ رخ خان کا ہاتھ جوڑ کر مداحوں کو سلام اور شکریہ
?️ 21 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آج صبح
اکتوبر
امریکہ یمنی جزائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: انصار اللہ
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:علی القحوم نے ٹویٹر پر کہا کہ خطے میں اتحادیوں کی
جون
رفح پر زمینی حملے کو لے کر صیہونی فوج تذبذب کا شکار
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی نہیں جانتے کہ
فروری
برطانوی میراثِ نحس، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات کی جڑیں
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات جنوبی ایشیا کے پیچیدہ اور
مئی