🗓️
سچ خبریں: حزب اللہ کے مجاہدین کی کمین میں پھنسنے کے بعد جنوبی لبنان میں درجنوں صہیونی فوجی زخمی ہو گئے۔
جنوبی لبنان میں موجود المیادین کے صحافی نے رپورٹ دی کہ حزب اللہ کو صہیونی فوجیوں کی نقل و حرکت کا علم تھا جو العدیسہ اور کفرکلا کے علاقوں سے لبنان کی سرحد میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے مجاہدین کا سید حسن نصر اللہ کے نام کھلا خط
اس گھات کے دوران، حزب اللہ کے مجاہدین نے صہیونی فوج کے خصوصی دستے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی زخمی ہو گئے اور ان کی چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صہیونی فوجی عمودی انداز میں علاقے میں داخل ہوئے اور افقی انداز میں نکلے جیسا کہ حزب اللہ کے شہید سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پہلے ہی خبردار کیا تھا۔
سید نصر اللہ نے اپنی تقریروں میں بارہا متنبہ کیا تھا کہ جو بھی لبنان پر حملہ کرے گا، وہ زندہ واپس نہیں جائے گا۔
مزید پڑھیں: کیا سید حسن نصراللہ کی شہادت سے حقیقت کا چراغ بجھ جائے گا؟لبنانی اخبار
اس کے علاوہ، صہیونی میڈیا نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ رضوان یونٹ کے مجاہدین اور صہیونی فوجیوں کے درمیان سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجہ میں جنوبی لبنان میں دراندازی کی تمام تر کوششیں ناکام ہوگئیں۔
مشہور خبریں۔
ٹک ٹاک، کوک اسٹوڈیو پاکستان کا انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
🗓️ 27 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) شارٹ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک میوزیکل پروگرام
اپریل
سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب
🗓️ 7 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق
ستمبر
امریکہ یورپیوں کو بھی نہیں بخشتا:یورپی سفارت کار
🗓️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:آسٹریا کے شہر ویانا میں روس کے نمائندے نے انکشاف کیا
اکتوبر
سوڈان کے منظر نامے سے تل ابیب کی حکمت عملی؛ مغربی ایشیا کی نئی ترتیب کو توڑنا!
🗓️ 6 مئی 2023سچ خبریں:ایک سیاسی تجزیہ نگار نے مغرب سے مشرق میں اقتدار کی
مئی
سعودی عرب مشرق وسطیٰ کا منشیات کا مرکز:سی این این
🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:سی این این ٹی وی چینل نے سعودی عرب میں ایمفیٹامائن
ستمبر
حماس کی فلسیطین میں کیا حیثیت ہے؟ روسی سفیر
🗓️ 10 فروری 2024سچ خبریں: قطر میں روسی سفیر نے کہا کہ حماس کو فلسطینی
فروری
ہم کیسے اسرائیل کو تسلیم کر لیں؟اسرائیل انسانیت کا دشمن ہے:شیریں مزاری
🗓️ 24 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ
اپریل
پاکستان چینی پاور پروڈیوسرز کا 1.2 ارب ڈالر کا مقروض
🗓️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے اکتوبر میں سابق واپڈا ڈسٹری
ستمبر