?️
سچ خبریں:لبنانی میڈیا نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے تابوت کی پہلی تصویر جاری کی ہے۔
مزاحمت محاذ کےت اطلاعاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی میڈیا نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے تابوت کی پہلی تصویر نشر کی۔
اس سے قبل شہید سید حسن نصراللہ کے تابوت اور جنازے کی گاڑی کی تصاویر بھی جاری کی گئی تھیں۔
ان دو شہیدوں کے تشییع جنازوں اور تدفین اتوار کو بیروت میں تقریباً 80 ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتے کے مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ کا سلوک
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:بحرین کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اپنی تازہ ترین رپورٹ
دسمبر
بجٹ 24-2023 میں رکھے گئے اہداف غیر حقیقی ہیں، صنعتکار
?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ اینڈسٹری
جون
اگلے سال سے جنگ کے معاشی نتائج دیکھنے میں آینگے
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں: یدیعوت احرانوت اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے
دسمبر
چین یوکرین کی جنگ پر جلد ہی پوزیشن لے گا
?️ 18 فروری 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے مرکزی دفتر کے ڈائریکٹر نے مستقبل
فروری
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 جوان شہید
?️ 14 مئی 2021جنوبی وزیرستان(سچ خبریں) دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسزکی چیک
مئی
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی
?️ 15 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ
جنوری
کیا شام میں بھی خفیہ جیلیں ہیں؟
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کی ایک تنظیم نے صیدنایا جیل میں زیرزمین یا خفیہ
دسمبر
ہندوستان پاکستان کشیدگی؛ دو ایٹمی طاقتیں کس طرف جا رہی ہیں؟
?️ 1 مئی 2025سچ خبریں: پہلگام کے قریب ہونے والے خونریز حملے، جس میں 26
مئی