ترکی اور صیہونی ریاست کے درمیان فوجی رابطہ چینل قائم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات

ترکی اور صیہونی ریاست کے درمیان فوجی رابطہ چینل قائم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات

?️

سچ خبریں:ایک خبری ادارے نے شام کے حوالے سے ترکی اور صہیونی حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا انکشاف کیا ہے۔

مشرق وسطیٰ کی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت اور ترکی کے حکام شام میں مستقل فوجی ہم آہنگی کے لیے ایک رابطہ چینل قائم کرنے کے سلسلے میں براہ راست مذاکرات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیا ترکی اور اسرائیل شام میں شامل ہوں گے؟

اس چینل کا مقصد شام میں دونوں فریقوں کے درمیان فوجی تصادم کو روکنا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے اہلکاروں کو خبردار کیا ہے کہ ترکی کے شام میں موجودہ فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرنے سے پہلے تل ابیب کے پاس ان اڈوں کے خلاف کارروائی کا محدود موقع ہے۔

صہیونی حکومت کے شام میں T-4 ائیربیس پر فضائی حملوں کے بعد، تل ابیب ترکی کو پرامن پیغامات بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق، ترکی T-4 ائیربیس پر اپنے ڈرونز تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور ممکنہ طور پر S-400 میزائل سسٹم کو بھی عارضی طور پر اس علاقے میں نصب کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:شام میں ترکی کے فوجی اڈے کا قیام صہیونیوں لیے خطرہ 

اس سے قبل تجزیہ کاروں نے شام میں صہیونی حکومت اور ترکی کے درمیان ممکنہ تصادم کی نشاندہی کی تھی۔

مشہور خبریں۔

نارڈ اسٹریم کی تخریب بین الاقوامی دہشت گردی کی مثال ہے: اردوغان

?️ 30 ستمبر 2022سچ خبریں:    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کی شب اپنے

امریکہ کی نائن الیون کے بعد ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع

?️ 10 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی حکومت نے جمعرات کی شام 11 ستمبر 2001 کے حملوں

7 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی فوج کی کارکردگی پر شرمندگی محسوس ہوئی:اعلی صیہونی فوج افسر 

?️ 21 فروری 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے سابق شعبہ آپریشنز کے سربراہ نے 7

حزب اختلاف اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات

?️ 22 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تین لیگی اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے

مغرب G20 اجلاس کی ترتیب کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا

?️ 11 ستمبر 2023سچ  خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یوکرین میں جنگ، ماسکو اور یریوان

تحریر الشام کے دہشت گردوں کی شامی عوام سے جھڑپیں

?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں:شام کے صوبہ حمص کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیم

صیہونی حکومت کے لیے فلسطینی مزاحمت کا انتباہی پیغام

?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں:بغزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے مصری فریق کے

لبنانیوں کے ہاتھوں صیہونیوں کی ایک اور شکست

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: لبنانی نوجوانوں نے مقبوضہ علاقوں اور لبنان کے درمیان سرحدی علاقے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے