🗓️
سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بدھ کے روز ہوگی۔
اسپوTنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کارین ژان پیر نے ایک بیان میں بتایا کہ صدر بائیڈن اور منتخب صدر ٹرمپ بدھ، 13 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بائیڈن اور ٹرمپ صدر بننے کے اہل نہیں ہیں: امریکی عوام
وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر بائیڈن کی دعوت پر یہ ملاقات بدھ کی صبح 11 بجے (مقامی وقت) اوول آفس میں ہوگی۔
مزید پڑھیں: کیا امریکی صدر کے بدلنے سے واشنگٹن کی صیہونی حمایت میں فرق آئے گا؟
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ندا یاسر کی کون سی قیمتی چیزیں چوری ہو گئیں؟
🗓️ 18 جون 2021کراچی (سچ خبریں)معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے
جون
سعودی عرب انصار اللہ کے ساتھ طویل مدت معاہدے کا خواہاں : روئٹرز
🗓️ 14 جون 2022سچ خبریں: دو باخبر ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ریاض نے
جون
کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت
🗓️ 18 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں بے گناہ
نومبر
غزہ کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا موقف
🗓️ 23 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ کو روکنے
فروری
یمن سے تل ابیب تک، ابھرتی ہوئی جیوپولیٹیکل قوت
🗓️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ، جو ابتدا میں الشباب المؤمن
اپریل
غزہ میں عورتوں اور بچوں کو قتل کا سلسلہ جاری
🗓️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے رکن اسامہ حمدان نے اس بات
نومبر
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر برطانیہ کے وزیر صحت نے استعفیٰ دے دیا
🗓️ 27 جون 2021لندن (سچ خبریں) برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہین کاک نے کورونا ایس
جون
بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک سپاہی شہید
🗓️ 26 مارچ 2024تربت: (سچ خبریں) بلوچستان کے شہر تربت کے قریب نیول ایئر بیس
مارچ