🗓️
سچ خبریں: خطے میں واشنگٹن کی دشمنی اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کے تسلسل میں، امریکی محکمہ خارجہ نے عراق کی تحریک انصاراللہ العوافیہ کے جنرل سکرٹری شیخ حیدر ابراہیم الغراوی کا نام بین الاقوامی دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا۔
امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی طرف سے بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر جرائم کا ذکر کیے بغیر عراقی مزاحمتی گروہوں سے وابستہ ایک شخص کو دہشت گردی کی مبینہ فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی قانون سازوں کی فلسطینی تنطیموں کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست
علاقے میں مزاحمتی گروہوں کے پے در پے حملوں سے صیہونی حکومت کو بچانے کے لیے وائٹ ہاؤس کی مایوس کن کوششوں کے تسلسل میں، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی تسلط پسندانہ اور غیر قانونی پالیسیوں کے تسلسل میں عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو نام نہاد دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھیں: عرب پارلیمنٹ کا دہشت گردی کی فہرست میں آبادکاروں کے نام شامل کرنے کا مطالبہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انصا اللہ العوافیہ تحریک کے سکرٹری جنرل شیخ حیدر ابراہیم الغراوی کو نام نہاد بین الاقوامی دہشت گردی کی فہرست میں ڈال دیا۔
مشہور خبریں۔
پتھر کے زمانے کی طرف لوٹتا ہمارا ملک
🗓️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پاکستانی قوم کی اکثریت کو ہمیشہ یہ شکوہ رہا ہے
اگست
شام اسرائیل کی طرف سے فائر کیے گئے آٹھ میزائلوں کو تباہ کرنے میں کامیاب
🗓️ 10 فروری 2022سچ خبریں: روس کی وزارت دفاع نے شام پر اسرائیلی حملے کی
فروری
پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا نام ای سی ایل سے خارج
🗓️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ایگزٹ
جولائی
اسلام آباد کو وسطی ایشیا سے ملانے کے لیے افغانستان میں استحکام ضروری ہے:پاکستان
🗓️ 23 فروری 2023سچ خبریں:پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے
فروری
روس کے یوکرین کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کی اہم وجہ
🗓️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ مذاکرات
جولائی
کیا امریکی حکومت طلباء کے احتجاج کو روک پائے گی؟
🗓️ 1 مئی 2024سچ خبریں: این بی سی نے لکھا کہ وائٹ ہاؤس کئی مہینوں سے
مئی
الدہیشہ کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ ؛ متعدد فلسطینی گرفتار
🗓️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ میں واقع الدہیشہ
جنوری
یمن جنگ کے نتائج؛سعودی عرب کا پورا نہ ہونے والا آٹھ سالہ خواب
🗓️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کو تقریباً 8 سال گزر
مارچ