?️
آسٹریلیا (سچ خبریں) امریکا نے جب سے افغانستان سے اپنی افواج کے انخلا کا عمل شروع کیا ہے جاتے جاتے ملک بھر میں شدید دہشت گردی پھیلا رکھی ہے تاکہ دنیا کو یہ بتا سکے کہ اس کے بغیر افغانستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور اب امریکا کی اس سازش میں آکر آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم سکاٹ موریسن نے اپنے ایک بیان کہا کہ آسٹریلیا افغان دارالحکومت کابل میں قائم سفارتخانہ 28 مئی 2021 بروز جمعہ سے بند کردے گا۔ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد حالات غیر یقینی کا شکار ہوں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ آسٹریلوی سفارت خانے کے سفارتی مشن کی سکیورٹی یقینی نہیں ہوگی، سکاٹ موریسن نے مزید کہا کہ آسٹریلیا فوجی نکالنے کے ساتھ سفارتخانہ بند کرے گا۔ سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ عارضی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مستقبل میں حالات ٹھیک ہونے پرسفارتخانہ دوبارہ کھولیں گے، ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی سفیر سفارتخانہ بند ہونے کے باوجود افغانستان کا دورہ کرتے رہیں گے، سفیر کابل میں کسی دوسری جگہ مقیم ہوں گے۔


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کی حمایت میں آنکھوں پر پٹی
?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں: انگلستان کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے جرائم کی کھل
مارچ
ایرانی میزائلوں پر صیہونی حکومت کا میڈیا تنازع
?️ 26 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے
دسمبر
سلطنت تک پہنچنے کے بعد بن سلمان سے صیہونیوں کی پہلی توقع
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو
فروری
وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے
?️ 21 اکتوبر 2021کابل(سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے ایک روزہ دورے پر کابل
اکتوبر
کھیلوں کے ایک اور مشہور یورپی برینڈ کا صیہونی فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ منسوخ
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:کھیلوں کی تیسری یورپی کمپنی کا صیہونی فٹ بال فیڈریشن
فروری
افغان فورسز کی چمن میں سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب
?️ 15 اکتوبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) افغان فورسز کی جانب سے چمن میں سول آبادی
اکتوبر
ترک قابضین کو سخت سبق سکھائیں گے: عراقی مزاحمتی تحریک
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:عراقی مزاحمتی تحریک عصاب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے شمالی
فروری
ہر مسجد کو قرآن کا مرکز بننا چاہیے اور اس میں قرآن کی تلاوت عام ہونی چاہیے:آیت اللہ خامنہ ای
?️ 24 مارچ 2023سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں رمضان المبارک کے
مارچ