?️
سچ خبریں: صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1000 سے زیادہ فوجی افسران نے استعفے کی درخواست کی ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی جنگ کے طول پکڑنے کے ساتھ ہی صہیونی ریاست کو مزید اندرونی بحرانوں کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی فوجی رہنماؤں کے سلسلہ وار استعفے؛ایرانی حملے کے آفٹرشاکس
اسی سلسلے میں صہیونی میڈیا نے اس ریاست کی فوج میں افرادی قوت کے حوالے سے ایک نئے بحران کا انکشاف کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق 1000 سے زیادہ صہیونی فوجی افسران، جن میں مختلف فوجی رینک شامل ہیں، نے استعفیٰ دینے اور فوج کے ساتھ اپنی خدمات ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔
صہیونی میڈیا نے مزید کہا ہے کہ فوج نے اندرونی انتشار اور افراتفری کے خوف سے ان استعفوں کی درخواست کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس سے پہلے بھی صہیونی ریاست کے اعلیٰ فوجی حکام نے بارہا فوج میں افرادی قوت کی کمی کے بحران کو تسلیم کیا ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونی پولیس میں استعفوں کی لہر
اسی طرح، صہیونی فوج نے افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے بڑی تعداد میں ریزرو فوجیوں کو جنگ میں حصہ لینے کے لیے دوبارہ فوج میں شمولیت کا حکم دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
پاکستانی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹریلر جاری
?️ 19 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی نئی آنے والی میگا بجٹ فلم ’منی
فروری
امریکی فوجی قافلے کی عراق سے شام منتقلی
?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں
مارچ
نیتن یاہو نے اسرائیل کو مکمل شکست دے دی: ایہود بارک
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ میں فوج اور اس حکومت کی کابینہ
جون
ایرانی ڈرونز کب روس پہنچے، ہمیں نہیں معلوم:پینٹاگون
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے اپنی پریس
فروری
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیا
?️ 2 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفیٰ
اکتوبر
سید حسن نصراللہ کا وعدہ پورا ہوا؟
?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے مجاہدین کی کمین میں پھنسنے کے بعد
اکتوبر
ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
?️ 4 مارچ 2024سچ خبریں: سماجی پلیٹ فارم ایکس (جس کا پرانا نام ٹوئٹر تھا)
مارچ
پاک ڈیٹا کام میں بدعنوانی کی نشاندہی کرنے والے 5 ملازمین کو برطرف کیے جانے کا انکشاف
?️ 26 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت انفارمینش ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کے ماتحت
جنوری