?️
سچ خبریں: اسرائیلی وزیر دفاع نے بیروت کے نواحی علاقوں پر نئے حملوں اور بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے بعد لبنان کو دھمکی دی۔
اسرائیلی وزیردفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ جب تک اسرائیل کی سلامتی کو یقینی نہیں بنایا جائے گا، بیروت اور لبنان میں امن و امان اور استحکام نہیں ہوگا۔
انہوں نے دعویٰ کیا: "لبنان کو معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے، اور اگر اس نے ایسا نہیں کیا جو اس سے کہا گیا ہے، تو ہم بڑی طاقت کے ساتھ اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔”
اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے اور ان ڈرونز کی تیاری کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا جو ان کے بقول صہیونیوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے یہ بکواس لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور بیروت کے نواحی علاقوں پر شدید فضائی حملوں کے بعد سامنے آئی ہے۔
یہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان کی وزارت خارجہ نے قرارداد 1701 پر عمل درآمد اور صیہونی حکومت کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا، جنگ بندی کی ضمانت دینے والے ممالک کے ساتھ وسیع مشاورت کا اعلان کیا اور دحیہ اور جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جوہری اثاثوں پر جو بائیڈن کا بیان، امریکی سفیر ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب
?️ 15 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
اکتوبر
یورپی یونین کا روس کے خلاف تازہ ترین منصوبہ کیا ہے؟
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: یورپی اور روسی میڈیا نے اعلان کیا کہ یوکرین میں
جنوری
بلے کا نشان واپس:سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر
?️ 11 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے
جنوری
بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کے نئے ترجمان کا تعارف کرایا
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے Karin Jean-Pierre کو وائٹ ہاؤس
مئی
Why do some holidaymakers like to dress to impress?
?️ 7 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
جنگی مشین چلانے والے جنگ روکنے کی بات کر رہے ہیں؛عجیب منطق
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے اس بات پر غور کیے بغیر کہ
ستمبر
صیہونی قیدیوں کی تلاش کی کوششیں ناکام؛ صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 7 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے غزہ پٹی میں صیہونی قیدیوں کے
اپریل
اپوزیشن نے وزیردفاع کی تقریر میں خلل کیوں ڈالا؟
?️ 26 جون 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد
جون