?️
سچ خبریں: امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حوثیوں (یمنی انصاراللہ تحریک) سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کے خلاف یہ پابندیاں ان کے خلاف آج تک کی جانے والی سب سے بڑی کارروائی میں 32 افراد اور اداروں اور 4 جہازوں کو نشانہ بنائیں گی۔
امریکی وزارت خزانہ کا دعویٰ ہے کہ نشانہ بنائے گئے نیٹ ورکس، حوثیوں کے لیے مالی امداد جمع کرنے اور اسلحہ فراہم کرنے کے عملیات کا حصہ ہیں۔
میڈیا نے یہ بھی اعلان کیا کہ امریکہ نے کئی چینی کمپنیوں پر ‘حوثیوں کے لیے جنگی سازوسامان اور آلات کی ترسیل’ کے الزام میں پابندیاں عائد کی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈراموں میں شادی شدہ خواتین کو غیر مرد سے معاشقہ کرتے دکھایا جاتا ہے، نادیہ خان
?️ 1 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان ڈراموں
مئی
ایران کے خلاف جاسوسی مین ہم ناکام ہو چکے ہیں:اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ
?️ 24 اگست 2025ایران کے خلاف جاسوسی مین ہم ناکام ہو چکے ہیں:اسرائیلی انٹیلی جنس
اگست
بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں اضافہ فوری واپس لینا چاہیے، رضا ربانی
?️ 3 نومبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا
نومبر
راولپنڈی رنگ روڈ (آر آر آر) منصوبے کا کام مکمل ہونا چاہیے
?️ 22 مئی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوا بازی کے
مئی
پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہوگی، شرجیل انعام میمن
?️ 5 اکتوبر 2025کراچی: (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا
اکتوبر
نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام بنادیے گئے، متعدد دہشتگرد ہلاک
?️ 1 دسمبر 2025نوشکی: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات نوشکی کے علاقے
دسمبر
ریشم کے کیڑے کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار کر لیا گیا
?️ 27 فروری 2021ٹوکیو {سچ خبریں} ریشم کی دنیا میں ایک نئی کامیابی جاپانی سائنسدانوں
فروری
نواز شریف، آصف زرداری، یوسف گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس، نیب سے 4 جنوری تک رپورٹ طلب
?️ 20 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر مملکت
دسمبر