?️
سچ خبریں: عفو انٹرنیشنل نے گزشتہ اپریل میں یمن کی ایک جیل پر امریکی فضائی حملے کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ حملہ ایک جنگی جرم تصور ہو سکتا ہے۔
گزشتہ 28 اپریل کو امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے شمالی صوبہ صعدہ میں بمباری کی۔ ان حملوں میں انصار اللہ کی زیر کنٹرول ایک جیل بھی نشانہ بنی جس کے نتیجے میں جیل میں موجود 60 سے زائد افریقی تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ یہ جیل غیر قانونی تارکین وطن کو رکھنے کے لیے جانی جاتی تھی۔
یہ اس وقت ہوا جب امریکی فوجی اہلکاروں نے جیل پر حملے کی وجہ کے بارے میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔
عفو انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب مذکورہ جیل میں کوئی واضح فوجی نشانہ موجود نہیں تھا، اور بین الاقوامی قانون کے تحت ہسپتالوں اور جیلوں کو نشانہ بنانا ممنوع ہے۔
تنظیم کے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ شعبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے زور دے کر کہا کہ یہ ماننا مشکل ہے کہ امریکہ نہیں جانتا تھا کہ اس حملے سے کتنی جانیں ضائع ہوں گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی تاریخ کے طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان
?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں:امریکہ میں جاری 40 روزہ حکومتی شٹ ڈاؤن سے ملکی معیشت
نومبر
’بھارت سمجھتا ہے ایک کانفرنس رکھ کر وہ کشمیر ی عوام کی آواز دبا سکتا ہے، ہم اس کو غلط ثابت کریں گے‘
?️ 21 مئی 2023مظفر آباد: (سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
مئی
ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی ماہرین کے ایک گروپ کی جانب سے کی گئی
فروری
سعودی عرب اور امارات کے درمیان تناؤ نے امریکہ کے منصوبوں کو چیلنج کیا:صیہونی میڈیا
?️ 15 فروری 2026سچ خبریں:سعودی عرب اور امارات کے درمیان بڑھتا ہوا تناؤ، خاص طور
فروری
جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسان نیازی کو کراچی میں درج مقدمے سے بری کردیا
?️ 29 مارچ 2023کراچی 🙁سچ خبریں) کراچی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مارچ
وینزویلا میں ان دنوں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وینزویلا کے موجودہ صدر نکولس مادورو، جو 2013 سے برسراقتدار
اگست
فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال:امریکی اخبار کا اعتراف
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ
اپریل
کرپشن ختم کر کے ہی سانس لیں گے
?️ 3 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے
دسمبر