🗓️
سچ خبریں:سعودی میڈیا عملی طور پر میڈیا اور نفسیاتی جنگ کے میدان میں حالات کو اپنے حق میں آگے بڑھانے کے لیے مزاحمتی گروہوں کی تمام پیش رفتوں اور فتوحات کو الٹا پیش کر رہا ہے۔
یمن کی جنگ میں عرب جارح اتحاد کی شکست کے بعد خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے میڈیا نے عراق پر امریکی حملے کے بارے میں ایک دستاویزی فلم کا استعمال کرتے ہوئے یمنی انصار اللہ گروپ پر بیلسٹک میزائل بنانے کا الزام لگایا تھا جس سے سوشل میڈیا کے کارکنوں کے غصے اور تضحیک نے جنم لیا اور عالمی رائے عامہ کے سامنے سعودی میڈیا کی پوزیشن کو داغدار کر دیا۔
سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کی بین الاقوامی تنظیم کی ویب سائٹ نے برطانوی قلمکار رابرٹ انلیکیش کے حوالے سے کہا ہے کہ ریاض اور ابوظہبی اور مغربی کمپنیوں کے زیر کنٹرول میڈیا تنظیمیں مزاحمت کے حامیوں کو گمراہ کرنے اور انھیں مزاحمت کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جو ایک طویل ناکام مہم کے بعد مزاحمت پر حملہ کرنے کی آخری کوشش ہے۔
واضح رہے کہ سعودی اتحاد کو حال ہی میں یمن میں اپنی شکستوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بہت بڑی ذلت کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں الحدیدہ میں انصار اللہ کےمیزائلوں کے بجائے ایک امریکی فلم کے حصے دکھائے گئے جبکہ اس کلیپ بغداد کی ہے جو 10 اپریل 2003 کو امریکہ نے تیار کی تھی۔
مشہور خبریں۔
پابندیوں نے یورپ کو نارڈا اسٹریم گیس کی سپلائی میں 60 فیصد کمی کی
🗓️ 20 جون 2022سچ خبریں: کریملن کے ترجمان یامتری پیسکوف نے آج کہا کہ
جون
صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے دنیا میں اس حکومت کے زوال کا اعتراف کیا
🗓️ 6 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ کی طرف سے افشا ہونے والی
مئی
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کا ایران دورہ، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ پر اہم گفتگو
🗓️ 12 اپریل 2021تہران (سچ خبریں) جنوبی کوریا کے وزیر اعظم چانگ سای کیون، گذشتہ
اپریل
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا امریکہ سے مطالبہ
🗓️ 30 جون 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے واشنگٹن انتظامیہ سے مطالبہ کیا
جون
غزہ کی پٹی میں قحط یقینی ہے:اقوام متحدہ
🗓️ 30 جنوری 2024سچ خبریں: خوراک کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے
جنوری
شہدائے کربلا نے کیا پیغام دیا ہے؟عمر ایوب کی زبانی
🗓️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے یومِ
جولائی
جولانی حکومت کا چیف آف اسٹاف مقرر
🗓️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ میجر جنرل نورالدین
جنوری
یافا اور عسقلان پر کامیاب حملے، یمنی فوج کا منفرد آپریشن
🗓️ 18 نومبر 2024سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا
نومبر