?️
سچ خبریں: جارحین اور ان سے وابستہ عناصر کے خلاف جنگ میں یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی پیش قدمی کا سلسلہ مختلف محاذوں پر جاری ہے۔
یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی جارحیت پسند عناصر کے خلاف ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے صوبہ الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر آپریشن کے دوران اسٹریٹیجک الحتیرہ علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ خطے پر قبضہ سعودی جارحیت پسند عناصر کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد عمل میں آیا۔
گذشتہ ہفتے یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے اعلان کیا تھا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے صوبہ الحدیدہ میں ایک آپریشن کے دوران ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے صوبہ حجہ کے آسمان میں ایک امریکی جاسوس ڈرون عقاب کو نشانہ بنایا اور مار گرایا۔ یہ کارروائی حج کے آسمان میں متذکرہ ڈرون کے ذریعے دشمنانہ کارروائیوں کے بعد کی گئی۔


مشہور خبریں۔
دنیا کا سب سے بڑا انسانی اجتماع
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:دنیا کے سب سے بڑے انسانی اجتماعات میں سے ایک عراق
ستمبر
اسرائیلی حکومت بین الاقوامی قانون کا احترام نہیں کرتی
?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے آئرش رکن نے ہفتے کی شام اس بات
دسمبر
جرمنی نے صیہونی ریاست کو ہتھیاروں کی فروخت کیوں روکی؟
?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: جرمنی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے قوانین کی
ستمبر
سعودی عرب کی سرحد پر صنعا کی افواج کی نئی فتوحات
?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں: یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے صوبہ حجہ میں سعودی
مارچ
انسانی جسم میں بیماری اور چربی سے متعلق اہم تحقیق
?️ 9 دسمبر 2021لندن(سچ خبریں) برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا اور کواڈرم انسٹیٹیوٹ نے
دسمبر
صرف مغرب ہی جوہری جنگ کے منظر نامے کے لیے فکر مند رہا ہے: لاوروف
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج بدھ کو
دسمبر
بجلی کے بلوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا بڑا حکم
?️ 24 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے بلز میں سے
اگست
صیہونی شہری اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے تل ابیب میں صہیونی
جنوری