?️
سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر تیل نے 5 سال کے عرصے میں اس ملک کی 9.5 بلین ڈالر کی تیل کی آمدنی چوری کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
صنعاء میں مقیم یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر تیل احمد عبداللہ دارس نے کہا کہ جارح اور ان کے کرائے کے فوجیوں نے 2018 سے رواں سال کے وسط تک یمن کی تیل کی آمدنی میں سے 9 ارب 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی لوٹ مار کی ہے۔
احمد دارس نے مزید کہا کہ اگر ہم یمن کی تیل اور گیس کی پیداوار کی نگرانی کریں اور تیل کی آمدنی ہمارے لیے دستیاب ہو تو ہم یمنیوں کی تنخواہیں ادا کر سکتے ہیں ،یاد رہے کہ اس سے قبل یمن پر جارح اتحاد کے حامی میڈیا نے یمن کے مقبوضہ صوبوں میں سعودی اتحاد اور اس سے منسلک صدارتی کونسل کے رکن ممالک کی طرف سے یمنی تیل کی لوٹ مار کے نئے آپریشن کے بارے میں معلومات کا انکشاف کیا تھا اور اس کھیپ کی مالیت کا تخمینہ 114 ملین ڈالر لگایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سعودی اتحاد پھچلے پانچ سال سے یمن کے قدرتی ذخائر کو لوٹ رہا ہے یہاں تک جنگ بندی کی آڑ میں اس نے اپنی لوٹ مار میں اضافہ کیا ہے جس عالمی برادری مکمل طور پر خاموش ہے۔


مشہور خبریں۔
کویتی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:کویتی پیرا اولمپک کمیٹی نے تاکید کی کہ "خلود المطیری” نے
مئی
شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے عراق کا اظہار تشویش
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں:عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے شام میں داعش کے
جنوری
اسرائیل نے شمال میں اپنے بے گھر لوگوں کی تعداد کو کیسے دوگنا کیا ؟
?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں:گذشتہ سال 8 اکتوبر سے جب حزب اللہ نے صہیونی دشمن
ستمبر
کیا اسرائیل حماس کے مطالبات ماننے پر مجبور ہے؟ صہیونی میڈیا کا اعتراف
?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: صہیونی حلقوں اور ماہرین نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ
اپریل
ٹرمپ فلسطین میں امن، دو ریاستی حل کیلئے کردار ادا کریں۔ خواجہ آصف
?️ 9 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ
اگست
جدید غباروں کےذریعہ 5 ممالک پر تل ابیب کی جاسوسی
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی فوج اردن،
مئی
برطانیہ کا فلسطین کے خلاف خطرناک منصوبہ
?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکی امن منصوبے کے تحت سامنے آنے والا ٹونی بلر پلان
اکتوبر
پنڈورا کی دستاویزات کی فہرست میں 565 اسرائیلی نام
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: دنیا بھر کی چودہ مختلف کمپنیوں سے حاصل کی گئی
اکتوبر