?️
سچ خبریں:متحدہ عرب امارات جنگ سے دستبرداری کا اعلان کرکے یمن میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے اور یمنی جنگ میں چالیں کھیلنا چاہتا ہے تاکہ اسے اپنے ناجائز مطالبات کے حصول کا موقع مل سکے۔
متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے خطے کے مختلف ممالک کو غیر مستحکم کرنے میں ہمیشہ منفی اور تباہ کن کردار ادا کیا ہے، یہ منفی اور تباہ کن کردار 2015 میں یمنی جنگ کے آغاز کے بعد اور بھی واضح ہو گیا، خاص طور ۔
یمن میں متحدہ عرب امارات کا تباہ کن کردار بالکل واضح ہے نیز یمن میں متحدہ عرب امارات کی مداخلت اور اس ملک میں اس کے تسلط پسند انہ مقاصد کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، متحدہ عرب امارات نے یمن میں گھناؤنا کردار ادا کیا ہے ،اس کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کیا ہے اور ہزاروں بے گناہ یمنیوں کو شہید کیا ہے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی وسائل کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہے اور یمنی دولت لوٹنے کے لیے سعودیوں سے مقابلہ کر رہا ہے،قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی جانب سے چند روز قبل اماراتی بحری جہاز راوبی کو قبضے میں لینے کی کاروائی یمنی دشمنوں کے لیے ایک صدمہ تھی جس پر انھوں نے بہت شور مچایا کیونکہ وہ یمنی عوام کی صلاحیتوں سے بے خبر تھے۔
اماراتی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کارروائی ایک بڑی فتح ہے، جس میں زمینی، سمندری اور فضائی لڑائیوں میں یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی کل فتوحات میں اضافہ ہوا ہے۔


مشہور خبریں۔
قتل عام کے بعد الجولانی کا منافقانہ بیان؛ ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں!
?️ 10 مارچ 2025 سچ خبریں:شام میں دہشت گرد گروہوں کے سرغنہ ابو محمد الجولانی
مارچ
170 ارب کے عالمی روڈ منصوبے میں مبینہ بد عنوانی پر این ایچ اے کے 8 سینئر افسران معطل
?️ 26 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے
اگست
صیہونیوں کا UNRWA کے ملازمین کے ساتھ غیر انسانی سلوک
?️ 10 مارچ 2024سچ خبریں: UNRWA نے حال ہی میں صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے
مارچ
جس طرح ہماری فورسز نے بھارت کو دھول چٹائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ شرجیل میمن
?️ 13 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا
اگست
صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں حماس کے 120 اراکین گرفتار
?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے صرف دو ماہ کے دوران حماس کے 120
جولائی
صیہونی ریاست کی شام میں مداخلت کے بہانے
?️ 1 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست نے شام میں مسلسل مداخلت کے لیے دروزی
مئی
دو سال میں چوتھے انتخابات؛بحران کی طرف ایک اور قدم
?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں لیکوڈ پارٹی کی شکست کے
مارچ
فلسطینی نومولود بچوں کی شہادت انسانی حقوق کے ٹھکیداروں کے منھ پر طمانچہ
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اضافے
فروری