ہیبرون کے جنوب میں صیہونی فوج کا حملہ

صیہونی

🗓️

سچ خبریں:   ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپ میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے ہیبرون کے جنوب میں واقع دورا قصبے کے علاقے سنجار پر چھاپہ مارا اور متعدد فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی لی۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہری جنگی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایک فلسطینی شہری کو بھی پلاسٹک کی گولی لگ گئی اور درجنوں افراد کا آنسو گیس کی وجہ سے دم گھٹنے لگے۔

مشہور خبریں۔

یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا کی لہر جاری، نیدرلینڈز میں مسجد کو آگ لگادی گئی

🗓️ 4 اپریل 2021نیدرلینڈز (سچ خبریں) یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا کی لہر جاری ہے

فلسطین کے سلسلہ میں ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوگا:سعودی عرب

🗓️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی عرب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سمیت تمام فضائی کمپنیوں

امریکہ کا لبنان کو دھوکہ

🗓️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ امریکیوں نے مصری

ہم نے مشکل فیصلے لیے مزید بھی لیں گے:مفتاح اسماعیل

🗓️ 7 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں

🗓️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

کیا  اسرائیلی فوج حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہے؟

🗓️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: Yedioth Aharonot اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا

بائیڈن میں ڈیمنشیا کی علامات

🗓️ 6 جون 2024سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے 81 سالہ جو بائیڈن کی

مسجد الاقصی میں صہیونی اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

🗓️ 21 ستمبر 2021سچ خبریں: صہیونی رہائشی قصبوں نے منگل کے روز حکومتی فوج کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے