ہم نے یوکرین کی انٹیلی جنس مدد کی ہے:امریکہ

یوکرین

🗓️

سچ خبریں:امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے یوکرین کو روس کے خلاف انٹلی جنس امداد فراہم کی ہے۔
امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے روس کےخلاف جنگ میں یوکرائن کو ہتھیار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس مدد بھی فراہم کی ہے،امریکہ یوکرائن کو روسی افسروں کو قتل کرنے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس مدد کے نتیجے میں یوکرائنی فوج نے کئی روسی جنرلوں اور افسروں کو قتل کیا ہے، یوکرائنی حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ اب تک 12 روسی جنرلوں کو اگلے مورچوں پر نشانہ بنا کر ہلاک کرچکے ہیں، ادھر روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک یوکرائن جنگ کو ختم کرنے کے بجائے اسے جاری رکھنے کی کوشش کرر رہے ہیں اور یوکرائن کو جدید ترین ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے نالوں پر تعمیرات کرنے والوں کے لئے سزا دی جائے گی

🗓️ 18 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نالوں

وزیر داخلہ کا اہم بیان، عمران خان مدت پوری کریں گے

🗓️ 10 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن

اسلام آباد میں طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا

🗓️ 2 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی

پنجاب کے دارالحکومت میں غیر ملکیوں سے ’بٹ کوائن‘ کی ڈکیتی

🗓️ 15 فروری 2021لاہور {سچ خبریں} پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک کروڑ 30 لاکھ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں

🗓️ 6 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی مالیاتی ادارے نے بجٹ میں انکم ٹیکس کی رعایتیں اور مراعات

سعودی عرب کے قطیف شہر میں ایک نوجوان کا سر قلم

🗓️ 3 اگست 2021سچ خبریں:سعودی حکام کےاس ملک کےجوانوں کے خلاف تازہ ترین اقدام میں

جلبوع جیل میں صہیونیوں کے حفاظتی اقدامات کی چونکا دینے والی تفصیلات

🗓️ 7 ستمبر 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت کی سپر سکیورٹی والی جیل سے

لوگوں پر حملہ کرنے والے کتوں کے مالکان کو جیل:آسٹریلوی ریاستی قانون

🗓️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:جانوروں کے حقوق کے حامیوں کی شدید مخالفت کے باوجود، آسٹریلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے