ہم امریکی دباؤ کے سامنے کوئی رعایت نہیں کریں گے؛ براہ راست مذاکرات ہماری سرخ لکیر ہیں: حزب اللہ

حزب اللہ

?️

سچ خبریں:حزب اللہ لبنان کے ممتاز رہنما، حسین الحاج حسن نے الجزیرہ نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومت کے ساتھ تعاون اور قومی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے حزب اللہ کے عزم پر زور دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ جنگ کا خواہاں نہیں ہے، لیکن ضرورت پڑنے پر وہ اپنے دفاع پر مجبور ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ہاتھ حکومت کی طرف بڑھا ہوا ہے، لیکن افسوس کہ حکومت تفرقہ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہمیں قومی اتحاد کی طرف لوٹنا ہوگا۔
الحاج حسن نے صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی براہِ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اسے حزب اللہ کے لیے ناممکن اور حرام قرار دیا۔
اسی تناظر میں انہوں نے لبنانی حکام کو خبردار کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی طرف جانے سے گریز کریں اور صیہونیوں کے بڑھتے ہوئے جال سے بچ کر رہیں۔

مشہور خبریں۔

روہنگیا مسلمانوں کی نہ ختم ہونے والی مصیبتیں

?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:جنوبی بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آگ لگنے

ایوان صدر کی توانائی کی مد میں 10 کروڑ روپے سے زائد کی بچت

?️ 8 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ایوانِ صدر نے توانائی کی مد میں 2 سال

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کےمنافی ہے، آئی ایس پی آر

?️ 15 جنوری 2025 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

صیہونیوں کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید

?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مختلف مقامات پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینی

60 مشکل دن یوکرین کے منتظر

?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: خبری ویب سائٹ "اگزئس” کی ایک رپورٹ کے مطابق، روسی صدر

14 سال بعد پی آئی اے نے اسلام آباد سے اپنی پرواز بحال کر دی

?️ 20 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سیاحت

صہیونی وزیر کی فلسطینی قیدیوں کی جائے حراست پرحملے کی مذمت 

?️ 15 فروری 2026 سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں سے متعلق انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں

ریاض مذاکرات یورپی یونین پر دباؤ کا باعث 

?️ 20 فروری 2025سچ خبریں: ریاض میں ہونے والی بات چیت میں یوکرین میں امن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے