?️
سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں وینزوئلا کا آپریسن ایران میں قیدیوں کو آزاد کرانے کے ناکام آپریشن کی طرح ناکام نہ ہو جائے۔
نیویارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا، میں فکرمند تھا کہ وینزوئلا کا آپریسن ٹبس کے ناکام اور تباہ کن یرغمالی نجات آپریشن کی طرح نہ ہو جائے۔
یہ بھی پڑھیں:وینزویلا کے خلاف ٹرمپ کی پیشگی منصوبہ بند جارحیت پر ردِعمل کیا ہونا چاہیے؟
انٹرویو کے ایک اور حصے میں، ٹرمپ نے وینزوئلا کے تیل اور توانائی کے وسائل پر اپنی خواہش اور لالچ کو دوبارہ ظاہر کیا، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ وینزوئلا کے تیل کے شعبے کی بحالی میں سالوں لگیں گے۔ ہم وینزوئلا کے تیل کو عالمی قیمتوں کو کم کرنے اور امریکی انتظامیہ کے دوران کراکس کی مالی مدد کے لیے استعمال کریں گے۔
انہوں نے ایک آزاد ملک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت سمجھے جانے والے اپنے بیان میں مزید کہا، وینزوئلا کے امریکی انتظام کے لیے کوئی مخصوص ٹائم ٹیبل نہیں ہے، لیکن یہ ایک سال سے زیادہ عرصہ لے گا۔ وینزوئلا میں منتقلی کے حکام واشنگٹن کی ضروریات کے مطابق ہر چیز فراہم کریں گے۔
امریکی صدر نے وینزوئلا میں فوج بھیجنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور دعویٰ کیا کہ واشنگٹن کا کراکس میں موجودہ حکام کے ساتھ تعلق اچھا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا، وینزوئلا کو ہمارے نئے تیل کے معاہدے سے ملنے والی رقم سے صرف امریکی ساختہ مصنوعات خریدنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ: وینزویلا میں امریکی تیل کمپنیوں کے اخراجات کی تلافی کی جائے گی
امریکی حکومت وینزوئلا اور اس کے وسائل کو اپنی نجی ملکیت سمجھتی ہے اور اس نے کراکس سے چینی اور روسی کمپنیوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
ترکی میں جنگلات اور زرعی زمینوں کی تباہی
?️ 17 جون 2024سچ خبریں: ترکی میں ان دنوں جنگلات کی تباہی اور زراعت اور
جون
حکومت عراق بین الاقوامی اتحاد کی موجودگی کو ختم کرنے کی کوشش میں
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں:بغداد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں عراقی وزیر اعظم محمد
دسمبر
میں چینی صدر سے طویل بات چیت کروں گا: ٹرمپ
?️ 13 مئی 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اپنے آئندہ
مئی
فلسطینی قیدیوں کی آزادی؛ حتمی فتح کا پیش خیمہ
?️ 4 فروری 2025سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کی آزادی وہ مسئلہ ہے جس پر تمام فلسطینی
فروری
دیکھا آپ نے امریکہ میں احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ کیا ہوا؟: میکسیکو
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: میکسیکو کے صدر نے غزہ کی حمایت میں مظاہرے کرنے
اپریل
غزہ اور جنگ کا بل: وہ مطالبہ جسے یورپ نظرانداز نہیں کر سکتا
?️ 30 جون 2026سچ خبریں: خبر رساں ویب سائٹ “ای یو آبزرور” نے اپنی ایک
جون
فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونی جرائم میں اضافے پر حماس کا ردعمل
?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: قابض حکومت کی جیلوں میں صیہونیوں کی طرف سے فلسطینی
جنوری
اسلام آباد کی اہم تنصیبات کے سیکیورٹی آڈٹ کا حکم
?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سوات میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)
اپریل