?️
سچ خبریں:امریکی صدرجوبائیڈن کی ناقص کارکردگی کے ساتھ ساتھ اس بات کی علامت کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر ریاستہائے متحدہ کے صدر کے طور پر اپنے فرائض انجام دینے کے لیے نااہل ہیں،نے ان کے اقتدار میں رہنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا یہ اشارہ کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں، ان کی مقبولیت میں مسلسل کمی اور گزشتہ ہفتوں میں ان کی ذہنی اور علمی صلاحیت میں کمی کے ثبوت کے انکشاف نے امریکیوں میں اس سوال کو اجاگر کیا ہےکہ کیا وہ وائٹ ہاؤس میں اپنے چار سال مکمل کرسکیں گے یا نہیں؟
مثال کے طور پر چند روز قبل وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے خیال میں بائیڈن اپنی ذہنی نااہلی کی وجہ سے اپنی پہلی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، انہوں نے کہا کہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ بائیڈن کی صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
تین امریکی صدور کے دوران وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رہ چکے رونی جیکسن نے کہا کہ عمر بڑھنے کے اثرات وقت کے ساتھ ساتھ بد سے بدتر ہوتے جاتے ہیں جیسے بھول جانا، سائیکوموٹر کی سست روی، بدگمانی اور کم مزاجی وہ نشانیاں ہیں جن کے بارے میں جیکسن کا خیال ہے کہ بائیڈن کو جلد استعفیٰ دینے پر مجبور کر سکتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہیے:فواد چوہدری
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے
مئی
ھآرتض: اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ میں اپنا کوئی مقصد حاصل نہیں کیا
?️ 1 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار ھآرتض نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے
جولائی
سندھ : کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندیاں عائد
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز
جنوری
بھارتی کسانوں کا بی جے پی کے خلاف بڑا اقدام، مودی حکومت کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا
?️ 17 مارچ 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی کسانوں نے بی جے پی کے خلاف
مارچ
لاہور دھماکے میں اہم حقائق کا انکشاف
?️ 21 جنوری 2022لاہور ( سچ خبریں ) لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے
جنوری
اسحٰق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
?️ 10 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اسلامی
نومبر
ترکیہ میں عدالتی اصلاحات کے پیکج پر مایوسی کی لہر
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: عدالت و ترقی پارٹی نے عدالتی اصلاحات اور جزائی قوانین میں
جون
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئے ڈی جی
اکتوبر