?️
سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ کابل میں ایک اسکول کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق افغان سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں ایک سرکاری اسکول کے قریب دھماکے کی اطلاع دی،دھماکا حبیبہ ہائی اسکول کے قریب دارالامان اسٹریٹ پر ہوا۔
کچھ عینی شاہدین نے بتایا کہ کابل کے ساتویں سکیورٹی زون میں واقع حبیبیہ اسکول کے سامنے ہونےوالا دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ کی وجہ سے ہوا جس میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل کے ساتویں سکیورٹی زون میں واقع حبیبیہ اسکول کے سامنے ہونے والا دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ہوا جس میں ہلکس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،تاہم اس دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ بعض مقامی افغان ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ دھماکے میں طالبان ارکان سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ طالبان کی وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد دارالامان میں کچی سڑک کے اندر نصب کیا گیا تھا۔
مشہور خبریں۔
نائجر میں ہو کیا رہا ہے ؟
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:نائیجر کی حکمران فوجی کونسلر نے اعلان کیا کہ وہ معزول
اگست
افغان دہشتگرد کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت گرفتار اور امریکا کے حوالے کیا، دفتر خارجہ
?️ 6 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ علاقائی
مارچ
امریکہ اور انگلینڈ ہماری کارروائیوں کو متاثر نہیں کر سکتے: یمن
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطی نے کہا کہ
نومبر
سعودی اتحاد کی 225 مرتبہ الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمن سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی
اکتوبر
پسند آنے والے لڑکے سے اظہار محبت کرلوں گی، حنا آفریدی
?️ 9 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی ماڈل و اداکارہ حنا آفریدی نے کہا
ستمبر
بھارتی حملے میں زخمی ہونے والے افواج پاکستان کے مزید 2 جوان شہید ہوگئے
?️ 14 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) حالیہ بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے افواج
مئی
حزب اللہ کے پاس اسرائیل کا کمزور نقطہ کیا ہے؟
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: معاریف اخبار کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری کو
جون
شام کے تنازعہ کے تناظر میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ ٔ ماسکو
?️ 8 ستمبر 2021سچ خبریں:عرب میڈیا نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے اس ہفتے کے آخر
ستمبر