پتھر کے دور میں واپس کون جا رہا ہے؟ حزب اللہ یا اسرائیل

حزب اللہ

?️

سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کیا۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں حزب اللہ کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے شمال میں اسرائیل کے انٹیلی جنس نظام کو پتھر کے زمانے میں لوٹا دیا ہے۔

عبرانی اخبار ہارٹیز نے فلسطین کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ فلسطینی حماس کے ساتھ ہیں اور جنگ اس حقیقت کو کبھی تبدیل نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونی قومی سلامتی سروس کی نظر میں سید حسن نصراللہ

عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے گزشتہ روز بھی اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے ماہانہ 9 ارب شیکل (صیہونی حکومت کی کرنسی) خرچ کرتی ہے۔

ان ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ کی صورت حال کے بارے میں بھی خبر دی کہ شمالی محاذ پر راکٹوں کی فائرنگ کا سلسلہ نہیں رک رہا، اس خطے میں تنازعات طویل عرصے سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں: اسرائیل کے حساس مراکز مزاحمتی میزائلوں کے گھیرے میں

صہیونی میڈیا نے مزید کہا کہ آج ہم شمالی محاذ پر انتہائی طوفانی دنوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں کیونکہ حزب اللہ نے شتولہ، زرعیت اور دیگر علاقوں پر اپنے حملوں کو مرتکز کر دیا ہے۔

دوسری جانب صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں ہونے والی جھڑپوں میں اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور مکران میں کیا کیا ہے؟

?️ 6 جون 2024سچ خبریں: یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بحیرہ احمر میں

امریکہ اور اسرائیل کا الجولانی کے ساتھ مل کر شام کے خلاف خطرناک منصوبہ

?️ 26 فروری 2025سچ خبریں:عراق کے ایک سیاسی کارکن نے امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک

خیبر پختونخوا حکومت کا پرویز الٰہی تک صوبائی ڈاکٹرز کی رسائی کا مطالبہ

?️ 25 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے

400 سے زائد امریکی اہلکاروں نے بائیڈن کے خلاف احتجاج کیا

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:400 سے زائد سیاسی تقرریوں اور امریکی سرکاری ملازمین نے جو

سارے مقدمات آئینی بینچ میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور

?️ 4 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں سوئی ناردرن اوور بلنگ کیس

کوخاوی کی کھوکھلی دھمکیاں صیہونی بحران کا ثبوت

?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:آویو کوخاوی صیہونی فوج میں پے درپے ناکامیوں کے بعد مزاحمتی

شہرت اور آسائشوں کے باوجود بے سکونی پر مذہب کی جانب راغب ہوا، زاہد احمد

?️ 1 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار زاہد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ

امریکا کا بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان، پاکستان کا اظہار تشویش

?️ 14 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے