?️
سچ خبریں:سعودی عرب نے سفارت کاروں اور ادارہ صحت کے کارکنوں سمیت دنیا کے 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر کورونا وائرس کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر پابندی عائد کردی ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ پابندی کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی روک تھام کے لئے لگائی گئی ہے،پاکستانی ایرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر ایک بار پھر پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے،یادرہے کہ جب سے کورونا وبا شروع ہوئی اس وقت سے اب تک سعودی عرب اور عرب امارات نے سیکڑوں پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کیا ہے،سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ جن ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، ہندوستان ارجنٹائنا ، برازیل ، مصر ، فرانس ، جرمنی ، انڈونیشیا ، آئرلینڈ ، اٹلی ، جاپان ، لبنان ، پرتگال ، جنوبی افریقہ ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، ترکی ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور امریکہ ہیں ۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں 3 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے جن میں سے 6 ہزار 400 افراد ہلاک ہوئےہیں ۔
مشہور خبریں۔
فیض حمید کا کورٹ مارشل اور 14 سال قید ہوگی۔ فیصل واوڈا کا پھر دعوی
?️ 23 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دعوی
مئی
برطانوی پولیس کی 70 سال بعد معافی
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی پولیس نے ایک ایسے شخص کے خاندان سے معافی مانگ
ستمبر
شہید الضعیف کی ایک دلچسپ کہانی
?️ 2 فروری 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر
فروری
خیبر پختونخوا: صوبےکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ
?️ 16 جون 2021پشاور(سچ خبریں) 18 جون کو خیبر پختونخوا حکومت کا بجٹ 2021-22 پیش
جون
ایک اہم صیہونی یونیورسٹی میں آتشزدگی
?️ 3 مئی 2021سچ خبریں:میڈیا نے صیہونی حکومت کی عبرانی زبان کی سب سے اہم
مئی
شنزو آبہ کے قتل کی تازہ ترین تفصیلات
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں: جاپانی پولیس نے 41 سالہ شخص تیتسویا یاماگامی کی شناخت
جولائی
مکڈونلڈز کی اسرائیل کی حمایت پر ہالینڈ کے عوام کا منفرد احتجاج
?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: ہالینڈ کے روٹرڈیم شہر میں مکڈونلڈز کی جانب سے اسرائیل
ستمبر
قفقاز میں امریکہ کا عظیم موقع پرستی؛ کیا "ٹرمپ روڈ” بن رہا ہے؟
?️ 9 اگست 2025سچ خبریں: ممکنہ معاہدے کے ایک حصے کے طور پر، آرمینیائی حکومت
اگست