?️
سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اعلان کیا کہ یہ ملک 5 سال بعد باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) میں واپس آگیا ہے۔
وال سٹریٹ جرنل نے اعلان کیا کہ امریکہ 5 سال بعد باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) میں واپس آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:اقوام متحدہ کا افغان لڑکیوں کی تعلیمی رکاوٹوں کو دور کرنے کا مطالبہ
رپورٹ کے مطابق یونیسکو میں امریکہ کی واپسی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب سے امریکہ نے اس تنظیم کو چھوڑ دیا ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے معیارات قائم کرنے میں چین نے واشنگٹن کی موجودگی کے خلا کو پُر کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں یونیسکو میں واپسی کی خواہش کا اعلان کیا، یاد رہے کہ اس سے قبل 1983 میں سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن نے اس ملک کو یونیسکو سے الگ کر دیا تھا تاہم بعد ازاں 2002 میں اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے اس ملک کو دوبارہ اس تنظیم میں شامل کر لیا۔
تاہم 2011 میں یونیسکو کے اراکین کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کے حق میں ووٹ دینے کے بعد امریکہ اور صیہونی حکومت نے یونیسکو کی مالی امداد روک دی ۔
مزید پڑھیں: برطانوی اسکولوں میں بچوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟حیران کن رپورٹ
نیز 2018 میں امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس ملک کو یونیسکو تنظیم سے نکال دیا اور اپنے اس اقدام کی وجہ اس تنظیم کی صیہونی مخالف تعصب کو قرار دیا۔
مشہور خبریں۔
متنازع ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومتی تقریبات، وفاقی و صوبائی بجٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
?️ 9 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) متنازعہ ہتک عزت بل کے خلاف صحافی تنظیموں
جون
بادشاہت پسند وزیر اعظم جو کبھی بادشاہت کے خلاف تھا : ٹرس
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں: کس نے سوچا ہوگا کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی
ستمبر
Twitter Proves Adidas Superstars Still Dominate Fashionable Footwear
?️ 13 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
میرین لی پین کی روس کے خلاف فرانسیسی حکومت کی پابندیوں پر تنقید
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی پارٹی
ستمبر
داعش نے کابل میں طالبان کے ایک سینئر رکن کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: داعش دہشت گرد گروہ نے گزشتہ روز کابل شہر
اگست
ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کیا کہا؟
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: ایران کےصدر رئیسی نے اقوام متحدہ کے 87 ویں اجلاس
ستمبر
برطانیہ کا یمن کے ساحل کے قریب ایک جہاز پر حملہ ہونے کا دعویٰ
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:برطانوی میری ٹائم آپریشن ایجنسی نے اعلان کیا کہ اسے یمن
اپریل
امریکہ تباہ ہو رہا ہے:ٹرمپ
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے معیشت پر بات کرتے ہوئےکورونا وبا
فروری