سچ خبریں:سماجی نیٹ ورک ٹویٹر نے ایک دشمنانہ کارروائی میں یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
سماجی نیٹ ورک ٹویٹر نے ایک دشمنانہ کارروائی میں یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا،اس معاندانہ کارروائی کے بعد یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا ٹوئٹر پیج اب دسترس سے باہر ہو گیا ہے۔
Short Link
Copied