ٹرمپ کے داماد کی ریاض میں 2 بلین ڈالر سرمایہ کاری کی تحقیقات

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان نے اس ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سابق مشیر کی نجی کمپنی کے ذریعہ سعودی عرب میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے ایک رکن نے اعلان کیا کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کوشنر کی کمپنی کی جانب سے سعودی عرب میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، نیویارک کی ڈیموکریٹ کیرولین میلونی، جو ایوان نمائندگان کمیٹی کی سربراہ ہیں، نے ایک خط میں کہا کہ ہاؤس کمیٹی اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا کوشنر اس عہدے کا غلط استعمال کر رہے تھے، انہوں نے ٹرمپ کی حکومت میں سعودی عرب کے ساتھ اربوں ڈالر کی تجارت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دوران ان کے ذاتی مالی مفادات نے امریکی خارجہ پالیسی کو بری طرح متاثر کیا ، انہوں نے اپنے خط میں کشنر سے ان کی کمپنی(A Fin Management LLC) میں سرمایہ کاری سے متعلق دستاویزات کی درخواست کی۔

در ایں اثنا کشنر کے ترجمان نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ انہوں نے اپنی سرکاری ملازمت کے دوران اور بعد میں تمام قانونی اور اخلاقی رہنما اصولوں پر عمل کیا جبکہ کمپنی نے رائٹرز کی طرف سے اس مسئلہ پر بات کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

 

مشہور خبریں۔

سعودی اتحاد کا ترجمان صیہونی فوج کا ترجمان لگتاہے:انصاراللہ

?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کی سیاسی کونسل کے رکن نے

بحرینی شہری کا صیہونیوں کے خلاف انوکھا اعتراض؛اسرائیلی ساختہ کپڑے نظر آتش

?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک بحرینی شخص کو جب پتا چلا کہ جو کپڑے اس

وزیر داخلہ نے نواز شریف کی سیاست کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️ 5 فروری 2022راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کی سیاست

زیلنسکی کی حکومت میں 100 بلین ڈالر کا ممکنہ غبن

?️ 2 دسمبر 2025 زیلنسکی کی حکومت میں 100 بلین ڈالر کا ممکنہ غبن یوکرین

انگلینڈ میں بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ

?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:برطانوی ادارہ شماریات نے بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافے

یحیی سنوار کے بھائی کے ممکنہ جانشین کے بارے میں العالم کی قیاس آرائیاں

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: خبری نیٹ ورک العالم نے عزالدین قسام بریگیڈز کے ایک

کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی، وفاقی وزیر خوراک اصلاحات کیلئے پُرعزم

?️ 4 فروری 2025 لاہور: (سچ خبریں) وزیر تحفظ خوراک رانا تنویر حسین نے کہا

چینی بھی امام حسین کے زئرین کی خدمت میں مصروف

?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:کربلا کے نزدیک چینی شہری امام حسین کے زئرین کی خدمت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے