?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کے ایلچی اسٹیو مائننٹ کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے سعودی عرب جانے دیکھا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ کے ایلچیوں نے گذشتہ رات مائننٹ کے پرائیویٹ جہاز کے ذریعے ریاض کا سفر کیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے سعودی عرب کے لیے اس طرح کا براہ راست سفر ایک غیر معمولی اقدام سمجھا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ کے ایلچی حال ہی میں مقبوضہ علاقوں کے دورے پر آئے تھے اور صیہونی ذرائع کے مطابق انہوں نے نیتن یاہو کو غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے حوالے سے ٹرمپ کا واضح پیغام پہنچایا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الجولانی کے بھائی شام کی نئی حکومت میں دوسرا سب سے بڑے عہدے پر فائز
?️ 6 اپریل 2025 سچ خبریں:ابو محمد الجولانی نے اپنے بھائی کو شام کی نئی
اپریل
ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی، نئے ونگز بنائے جائیں گے۔ وزیر مملکت داخلہ
?️ 15 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا
جولائی
اسرائیل شام کے بارے میں اپنی پالیسی بدل رہا ہے: صیہونی ذرائع
?️ 29 نومبر 2025سچ خبریں: صہیونی ریجیم کے ٹی وی چینل نیٹ ورک 13 نے اسرائیلی
نومبر
سینیٹ کمیٹی: صہیونیت اپنانے، اسکی تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظور
?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت
نومبر
مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں بھارت سے آزادی کے پوسٹر آواں کردیئے گئے
?️ 29 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے متعدد علاقوں
اپریل
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری
?️ 4 جولائی 2023بلوچستان: (سچ خبریں) افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور
جولائی
پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین اگلے ماہ چلانے کا اعلان
?️ 15 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین
جولائی
والد کے ساتھ میرے بہت خراب تعلقات تھے، اذان سمیع خان
?️ 16 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) گلوکار و موسیقار اذان سمیع خان نے اپنے والد
اکتوبر