?️
سچ خبریں: ٹرمپ نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ‘پوپ لیو چودہویں’ سے ملنے چاہتا ہوں، اور یہ میرے لیے ایک خاص لمحہ ہوگا۔
کچھ دیر قبل ویٹیکن کی سسٹین چیپل سے نکلنے والے سفید دھوئیں نے اشارہ دیا تھا کہ کیتھولک چرچ کے کارڈینلز نے نئے پوپ کا انتخاب کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ رابرٹ پرووسٹ وٹیکن کے 267 ویں پوپ ہیں، جو دنیا بھر میں 1.4 ارب کیتھولک عیسائیوں کی رہنمائی کریں گے۔ وہ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی النسل پوپ ہیں۔ نئے پوپ کے طور پر انتخاب کے بعد، انہوں نے اپنے لیے "لیو چودہویں” کا نام منتخب کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جنوبی کوریا کیساتھ اقتصادی شراکت داری پر بات چیت شروع، کورین صنعتوں کی پاکستان منتقلی کا خاکہ پیش
?️ 10 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) جنوبی کوریا کے وزیر تجارت انکیو چیونگ
جنوری
آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی
?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا سالانہ
جون
اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر بری
?️ 20 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی
مئی
کشمیری ہر قیمت پر حق خودارادیت حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
?️ 25 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
مارچ
مرگی قابل علاج مرض ہے، ڈاکٹر خالد محمود
?️ 9 فروری 2021لاہور {سچ خبریں} پاکستان میں مرگی کے مرض میں 20 لاکھ سے
فروری
عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس دوبارہ بڑھنے کا خدشہ
?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں عید الاضحی کے موقع پر احتیاطی
جولائی
سعودی جیلوں میں پوچھ تاچھ کرنے والے صیہونی خفیہ ایجنسی کے اہلکار
?️ 10 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی جیلوں میں صہیونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے تفتیش
جولائی
لبنان میں داعش کے وابستہ گروہ گرفتار
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:لبنانی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے جنوب میں شامی سرحد
اگست