ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے بارے میں دعویٰ بے بنیاد ہے: عبرانی میڈیا 

آبنائے ہرمز

?️

اخبار کے مطابق اتوار کو ٹرمپ (امریکی دہشت گرد حکومت کے سربراہ) نے اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے، پیر کو بھی یہی کہا، منگل کو بھی انہوں نے یہی بات دہرائی اور کہا کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہی بتاتی ہے۔ جمعہ تک یعنی ہفتے کے آخر (صہیونی حکومت کے وقت کے مطابق) تک، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے، انہوں نے بارہا اس دعوے کو دہرایا اور کہا کہ یہ آبنائے ایرانیوں کے علاوہ سب کے لیے کھلا ہے! تاہم حقیقت میں ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس آبی گزرگاہ پر آمد و رفت گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اپنی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، اور مجموعی طور پر صرف ایرانی راستے پر ہی حرکت درج کی گئی ہے۔
جہازوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کرنے والے نظاموں کے اعداد و شمار کے مطابق، جو چند جہاز بھی گزرے ہیں وہ ایران کے قریب والے راستے سے گزرے ہیں، اور عمان کے قریب والے راستے سے جہازوں کے گزرنے کی کوئی خبر نہیں ہے، تقریباً پچھلے چند دنوں میں آبنائے سے گزرنے والے تمام معدود چند جہازوں نے بھی ایرانی راستے کا استعمال کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

کیا جن پنگ تائیوان پر حملہ کرے گا ؟

?️ 17 جون 2024سچ خبریں: انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق چینی صدر شی جن

وزیراعلی مریم نواز کا انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کے ساتھ علامتی مارچ

?️ 5 جون 2025لاہور (سچ خبریں) ماحولیات کے تحفظ کے عالمی دن پر وزیراعلی پنجاب

پرویز الہٰی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نمبرز پورے نہیں ہیں، وزیر داخلہ کا دعویٰ

?️ 24 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ

صہیونی فوج میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:    یدیعوت احرونوت اخبار نے اتوار کے روز اپنی ایک

شعبہ توانائی کا گردشی قرضہ بڑھ کر 55 کھرب ہوگیا

?️ 4 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صارفین کو قیمتوں کے بڑے جھٹکے دینے اور

الاقصیٰ طوفان نے لگائی اسرائیل کی نابودی پر مہر 

?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر فلسطینی تحریک

بجلی کی قیمتوں سے متعلق 20 فیصلوں پر ازسر نو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ

?️ 3 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپیلیٹ

حریدی یہودیوں کے مظاہرے،وجہ؟

?️ 3 ستمبر 2024سچ خبریں: تل ابیب میں حریدی یہودیوں نے فوجی خدمات سے بچنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے