?️
سچ خبریں: عبرانی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری طور پر وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل کی معطلی کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے۔
اس صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگر غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو ٹرمپ جنگ کی واپسی کی مکمل حمایت کریں گے۔
نیتن یاہو کے بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری کے بعد حکومت کی جنرل کابینہ نے بھی اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
صیہونی وزیروں میں سے ایک نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس مسئلے کا حوالہ دیا اور اعلان کیا کہ جنگی کابینہ کی جانب سے معاہدے کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کی جنرل کابینہ نے بھی اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیلی جنرل کابینہ میں ووٹنگ کے دوران 24 وزراء نے تحریک حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حق میں ووٹ دیا اور 8 وزراء نے اس کی مخالفت کی۔
مشہور خبریں۔
صیہونی فوجی سربراہ کا غزہ کے عالمی صحافتی مرکز پر بمباری کرنے کے سلسلہ میں بے شرمانہ بیان
?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے دعوی کیا کہ غزہ
مئی
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے سرپلس
?️ 17 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں مسلسل دوسرے مہینے سرپلس
مئی
افغان طالبان کے ستارے ایک بار پھر گردش میں
?️ 5 جون 2021سچ خبریں:افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کےدرمیان ہونے والی تازہ ترین
جون
’ہتھیار ڈالنا کوئی آپشن نہیں‘، نگران وزیراعظم کا دہشت گردوں کےخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
?️ 23 اگست 2023کراچی: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
اگست
وزیراعظم نے سندھ میں بڑھتے جرائم کا نوٹس لے لیا
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں بڑھتے جرائم
مئی
اگر غزہ کے مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن ہوتا تو یہ جنگ اب تک ختم ہو چکی ہوتی
?️ 12 اگست 2025یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ
اگست
شام کے تنازعہ کے تناظر میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ ٔ ماسکو
?️ 8 ستمبر 2021سچ خبریں:عرب میڈیا نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے اس ہفتے کے آخر
ستمبر
حماس نے اسرائیلیوں کو چکھایا مزہ
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے حوالے
اکتوبر