?️
سچ خبریں: اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات ان رابطوں اور مشاورتوں کے سلسلے میں ہوئی ہے جن کا مقصد نام نہاد حماس کو غیر مسلح کرنا بتایا گیا ہے۔
صہیونی میڈیا نے اس امریکی اہلکار کے نام اور عہدے کا کوئی ذکر نہیں کیا جس نے الحیہ سے ملاقات کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ کے منجمد بچے؛ نئے سال میں انسانیت کے لیے شرمندگی
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: نئے سال (2025) کا پہلا دن ایسی حالت میں شروع
جنوری
غزہ کے بچے کس آواز سے نیند سے اٹھتے ہیں؟
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ کے بچے
نومبر
کیا ایران جوہری مذاکرات میں اپنے موقف سے پیچھے ہٹے گا ؟
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ دنوں میں مسقط اور روم کے شہروں میں ایرانی اور
اپریل
وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح
?️ 25 اگست 2021شیخوپورہ (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پہلے اسمارٹ
اگست
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے ابتدائی اوقات کی تفصیلات
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا
جنوری
پاکستان کو پائپ لائن سے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر
?️ 15 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے
ستمبر
برطانوی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد
?️ 12 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم شہباز شریف اور
نومبر
پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر ایک سال تک روتا رہا، ہمایوں سعید
?️ 2 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا
جنوری