وینزویلا کا بین الاقوامی فورمز میں غیر قانونی امریکی اقدامات کے خلاف احتجاج 

وینزویلا

?️

سچ خبریں: ونزوئلا کی نائب صدر دلسی روڈریگز نے امریکہ کی جانب سے ملکی فضائی حدود کو محدود کرنے کی کوششوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکی حکومت حزب اختلاف کی رہنما ماریا کورینا ماچاڈو کے کہنے پر ونزوئلا کے آسمان کو بلاک کرنے پر تل گئی ہے۔
ونزویلا کے اس عہدے دار نے زور دیا کہ کاراکاس اس غیرقانونی اور ناجائز عمل کو فوری طور پر روکنے کے لیے بین الاقوامی قوانین اور تمام کثیرالجہتی طریقہ کار بروئے کار لارہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہدایات تک ونزوئلا کے اوپر اور اس کے اردگرد تمام فضائی حدود بند کر دی جائیں گی۔
سماجی میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر اپنے ایک پیغام میں، انہوں نے اس جارحانہ اقدام کی توجیہ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ منشیات اور انسانوں کی سمگلنگ کرنے والوں کو ونزوئلا کی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند سمجھنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

واٹس ایپ نے صارفین  کی بڑی مشکل حل کر دی

?️ 6 ستمبر 2021سان فرانسسکو (سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ

اسرائیل کی ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی کی واضح مثال ہے: اٹلی کے تجزیہ کار

?️ 25 جون 2025سچ خبریں: ولیو چیناپی، اطالوی مصنف اور سیاسی تجزیہ کار، کا ماننا

سعودی عرب انٹرنیٹ کی آزادی میں دنیا میں سب سے کم درجہ پر

?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:فریڈم ہاؤس آرگنائزیشن نے سعودی عرب کو انٹرنیٹ کی آزادی کے

بی جے پی اور آر ایس ایس مقبوضہ کشمیرمیں خفیہ طورپر اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو نافذ کر رہی ہیں ، حریت کانفرنس

?️ 17 دسمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بی

صیہونی فوج کے تین پیدل دستے حزب اللہ کے محاصرے میں

?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ رات تین خصوصی

صیہونی حکام ایک دوسرے کے ساتھ کھڑنے ہونے کو بھی تیار نہیں، وجہ؟

?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سربراہان کے درمیان اختلافات کے بعد اس

تحریر الشام کے دہشت گردوں کی شامی عوام سے جھڑپیں

?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں:شام کے صوبہ حمص کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیم

جماعت اسلامی کا حکومت پر ڈبل کھیل کھیلنے کا الزام

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: جماعت اسلامی کے ترجمان نے حکومت پر دوہرے معیار اپنانے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے