?️
سچ خبریں:پینٹاگون کے ایک سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ امریکہ کئی سالوں سے اپنی فوج کو بڑی مقدار میں منشیات فراہم کر رہا ہے اور تجویز کر رہا ہے۔
بلغاریہ کے ایک صحافی نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے حالیہ برسوں میں دیگر ممالک میں تعینات اپنے فوجیوں کو تقریباً 47 ٹن منشیات فراہم کی ہیں، بلغاریہ کی تحقیقاتی صحافی ڈیلیانا گیتنڈزہیوا کی شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ پینٹاگون نے اس ملک کی سرحدوں سے باہر خدمات انجام دینے والے امریکی فوجیوں کو منشیات فراہم کی ہیں۔
واضح رہے کہ 2018 سے 2023 تک کوسوو میں امریکی فوجیوں کو 5 ہزار کلو گرام (5 ٹن) سے زیادہ منشیات بھیجی گئی ہیں، اس کے علاوہ تقریباً 9000 کلوگرام منشیات رومانیہ اور 2000 کلوگرام منشیات ایسٹونیا میں تعینات امریکی فوج کو بھیجی گئیں،یاد رہے کہ یہ اعدادوشمار امریکی ملٹری ٹرانسپورٹیشن کمانڈ کی طرف سے شائع کردہ دستاویزات سے حاصل کیے گئے ہیں۔
ریاستہائے متحدہ کی وزارت خارجہ اور دفاع کی طرف سے شائع کردہ ایک اور دستاویز کے مطابق بڑی مقدار میں ایمفیٹامین منشیات بھی امریکی افواج کو فراہم کی گئیںاور یہ دعوی کیا گیا کہ یہ ادویات امریکی فوجیوں کو چوکنا اور مضبوط بنا سکتی ہیں جبکہ امریکی فوج کے قوانین کے مطابق فوجیوں میں کسی بھی قسم کی منشیات کا استعمال ممنوع ہے۔
مشہور خبریں۔
لاہور میں کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے
?️ 22 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) صوبائی دارلحکومت پنجاب میں لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا
ستمبر
شام میں امریکی کونک اڈے کو دوبارہ نشانہ بنانا گیا
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:شام میں امریکی قبضے کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ
جنوری
عراق نے اردن سے اپنا سفیر واپس بلایا
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے اعلان
اگست
چمکتی رنگت کی وجہ صبا فیصل کا نام ٹیوب لائٹ رکھا ہے، اسما عباس
?️ 27 جنوری 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ وہ
جنوری
شارخ خان 2023 میں کتنا کما سکتے ہیں ؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں
اکتوبر
Philippines to cancel Landing’s $1.5B casino project
?️ 17 اگست 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل، این او سی جاری
?️ 6 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان
فروری
جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں: جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے
جنوری