?️
سچ خبریں: اسرائیلی نیٹ ورک کان 11 نے رپورٹ دیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیٹن یاہو، داخلی بحران میں شدت کے پیش نظر مقبوضہ علاقوں میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا امکان زیر غور لائے ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیٹن یاہو نے گزشتہ دنوں اپنے قریبی ساتھیوں سے بات چیت کے دوران قبل از وقت انتخابات کے آپشن کا ذکر کیا، تاکہ وہ اسرائیلی فوجی اٹارنی کے مقدمے سے سیاسی فائدہ اپنے حق میں استعمال کر سکیں۔
نیٹن یاہو کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ وہ اس بحران کو ایک قیمتی الیکشن موقعے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ عدالتی نظام کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کر سکیں۔
قابل ذکر ہے کہ نیٹن یاہو پر مالی بدعنوانی کے متعدد مقدمات چل رہے ہیں اور ان کی سماعت کے اجلاس جاری ہیں۔
گزشتہ سال اگست میں اسرائیلی نیٹ ورک 12 نے پہلی بار سدی تیدمان جیل سے ایک لیک ہونے والی ویڈیو جاری کی تھی، جس میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی دکھائی گئی تھی۔ اس ویڈیو نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ برطرف ہونے والے اسرائیلی فوجی اٹارنی کا اس عمل میں ہاتھ تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بائیڈن کی مقبولیت میں کمی کی بڑی وجہ ان کا افغانستان چھوڑنے کا طریقہ ہے: بولٹن
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ
نومبر
پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے امید واروں کے لسٹ جاری کر دی
?️ 12 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
فروری
دورہ افغانستان کے دوران ٹی ٹی پی کے مسئلے پر بھی بات کروں گا، فضل الرحمٰن
?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی-ف) کے سربراہ
جنوری
خلابازوں کے خون میں تبدیلی رونما ہونے سے متعلق اہم تحقیق
?️ 20 جنوری 2022اوٹاوا(سچ خبریں) خلابازوں کے خون میں تبدیلی رونما ہونے سے متعلق سائنسدانوں
جنوری
یوکرین کی حالت زار؛پورپ نے بھی آدھے راستے میں چھوڑ دیا
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: فنانشل ٹائمز اخبار نے باخبر ذرائع کے حوالے سے یورپی
دسمبر
روس کو یوکرین میں شکست کی اجازت نہیں دیں گے؛چین کا اعلان
?️ 8 جولائی 2025 سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بیجنگ روس
جولائی
شہریوں کے قتل سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز‘ بیان پر پاکستان کا اظہارمذمت
?️ 6 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
اپریل
غزہ کی تعمیر نو کے لیے مصر کا 5 سالہ منصوبہ
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب
مارچ