?️
سچ خبریں:اامریکہ اور اسرائیل تعلقات اسرائیل کے بانی رہنما بنیامین نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سیاسی تحریک پیدا کرکے بنیادی تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔
ہل نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کا اگلا وزیر اعظم بلاشبہ امریکی صدر بائیڈن کے مشرق وسطی کے پروگرام میں اپنا کردار ادا کرے گا اور وہ واشنگٹن اور تل ابیب کے مابین دو طرفہ تعلقات کو متاثر کرے گا ، جس پر کانگریس کے ترقی پسند ممبروں نے تنقید کی ہے،یادرہے کہ اسرائیلی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا ہدف نیتن یاہو کی 12 سالہ حکمرانی کو ختم کرناہے جس سے وہ سخت دباؤ میں ہیں،صہیونی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے کے لئے ،واضح رہے کہ صیہونی سیاسی جماعتوں کو کینسیٹ (پارلیمنٹ) کے 120 اراکین میں سے 61 کو اپنے ساتھ شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اسرائیل پرحاکم جنگل راج نے دو سالوں میں چار انتخابات کروائے ہیں لہذا یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے جبکہ نیتن یاہو نے جنگ سے دستبرداری کی کوئی علامت نہیں دکھائی ہے،درایں اثنا اتوار کے روز ایک سخت گیر اور قدامت پسند صیہونی سیاستدان نفتالی بینیٹ کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہاہے کہ وہ اپنے بائیں بازو کے رہنما یائر لاپیڈ کے ساتھ باری والے وزیر اعظم اور مخلوط حکومت میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں جس سے نیتن یاہو کے لئے میدان مزید تنگ ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے سے لے کر اسرائیل – فلسطین تنازعہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے میں مدد کرنے تک مشرق وسطی کے لئے بائیڈن کے ایجنڈے کو بینیٹ لاپڈ کے نازک حکمران اتحاد کی طرف سے بڑے چیلنجوں کا سامنا کرنے کا امکان نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کے مضبوط دفاع کیلئے مستحکم معیشت ضروری ہے، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو
?️ 4 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے مضبوط
جنوری
قطر کے خلاف تل ابیب کے آپریشن پر موساد کا موقف
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار معاریو کی ایک رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست
ستمبر
سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو ایرانی صدر کے 2 خطوط میں کیا کہا گیا ؟
?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے لکھا ہے
ستمبر
شام میں دہشتگرد امریکہ اور ترکی کی حمایت سے سرگرم ہیں:شام
?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:شامی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں داعش
دسمبر
ملکہ انگلینڈ کی آخری رسومات پر 6 ارب پاؤنڈ خرچ
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: الجزیرہ کے نمائندے نے ٹویٹ کیا کہ الزبتھ دوم کی
ستمبر
دھمکی آمیز مشروط مذاکرات نہیں ہوں گے،سیاسی طریقہ اپنائیں، وفاقی وزراء
?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا
دسمبر
اسرائیل کے زوال کے اسباب؛ بیرونی خطرات سے لے کر داخلی بحران تک
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: جعلی صہیونیستی ریاست، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قیام کے
مئی
پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا
?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا
اکتوبر