?️
سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے سربراہ کے قطر کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا
اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے اس خبر کے افشا ہونے کے بعد عبرانی میڈیا نے صیہونی انٹیلی جنس ایجنسی (موساد) کے سربراہ کے قطر کے دورے کا انکشاف کیا۔
یہ بھی پڑھیں: کیا اسرائیل عنقریب ٹکڑوں میں بٹنے والا ہے،موساد کے سابق سربراہ کیا کہتے ہیں؟
اس رپورٹ کی بنیاد پر عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا کہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا گزشتہ ہفتے کے روز خفیہ دورے پر دوحہ گئے ۔
صہیونی ذرائع نے اس خفیہ سفر کی تفصیلات کے بارے میں اعلان کیا کہ موساد کے سربراہ نے غزہ کی پٹی میں موجود صہیونی قیدیوں کے سلسلہ میں بات چیت کے لیے دوحہ کا سفر کیا ہے۔
عبرانی میڈیا نے اس خفیہ سفر کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی میں صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے قطر اور امریکہ کی مشترکہ کوششوں کے حوالے سے ایک معاہدے تک پہنچنے کی خبریں شائع ہوئی ہیں۔
تحریک حماس کی عسکری شاخ شہید عزالدین القسام بٹالین کی فورسز نے 7 اکتوبرکو صہیونیوں کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن شروع کیا جس مجاہدین صیہونی بستیوں میں داخل ہوئے اور200 سے زائد صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ساتھ ہی انہوں نے میزائلوں اور راکٹوں کی بارش کر دی۔
مزید پڑھیں: موساد کا سربراہ اپنے واشنگٹن کے خفیہ دورے میں کیا ڈھونڈ رہا تھا؟
تاہم گزشتہ چند دنوں کے دوران حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرمتعدد سویلین صہیونی قیدیوں کو رہا کیا۔
واضح رہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن آج پچیسویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ بین الاقوامی اداروں اور اداروں کی مخالفت اور انتباہات کے باوجود رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔
مشہور خبریں۔
خطے میں امریکہ کا نیا اشتعال انگیز قدم
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں:امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے 3,000 سے زیادہ امریکی
اگست
ماضی میں ریما خان سے شادی کی خواہش کے سوال پر شان شاہد کی وضاحت
?️ 10 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) مقبول فلمی ہیرو شان شاہد نے ماضی میں ساتھی
اکتوبر
عالمی یوم قدس کی اہمیت ؛ اسرائیل کس چیز سے ڈرتا ہے؟
?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت عالمی یوم قدس سے بہت خوفزدہ ہے کیونکہ
اپریل
سعودی حکام کی انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائی
?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی حکام انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکن، شاہی خاندان کے
مارچ
صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے: حماس
?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن
اکتوبر
اندرون سندھ کے لوگوں کو خاص پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آزادی کا وقت آگیا ہے۔عمران خان
?️ 9 مارچ 2022کراچی(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ،اندرون
مارچ
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر پاکستان کا ردعمل
?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی صدر بائیڈن کے بیان کے مطابق افغانستان
اپریل
کورونا: اسد عمر کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اومی کرون جنوبی افریقہ سے پھیلنا شروع ہوا،
جنوری