?️
سچ خبریں:مقبوضہ شمالی فلسطین میں آج صبح لگنے والی آگ آہستہ آہستہ اس علاقے کی ایک فیکٹری کے امونیا ٹینکوں تک پہنچ رہی ہے جس سے ان میں دھماکے کا خطرہ ہو گیا ہے۔
عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں آتشزدگی کی تصاویر شائع کیں، جو نہاریہ میں میلوت صنعتی علاقے میں واقع میلوٹیل فیکٹری میں آج صبح سویرے لگی۔فیکٹری کے مین پروڈکشن ہال میں لگی آگ دوسرے حصوں تک پھیل گئی ہے اور اس میں موجود امونیا کے ٹینکوں تک پہنچ رہی ہے۔
میڈیا کے مطابق اس وقت 14 فائرا سٹیشن آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو اب آگ کو امونیا کے ٹینکوں سے دور رکھنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،تاہم آگ کی شدت کے پیش نظر مقبوضہ شمالی فلسطین کے بیشتر فائر اسٹیشنوں جیسے حیفا اور الخضیره کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پارلیمنٹ نے اربوں کے کرپشن کیسز ختم کردیے، ہوش آئے گا تو دیر ہوچکی ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی
?️ 12 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر
نومبر
واٹس ایپ کا ایک اور فیچر لانچ
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ پر میسج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر کے
اگست
سویڈن اور لتھوانیہ کے درمیان زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کو نقصان
?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:سویڈن اور لتھوانیہ کے درمیان زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کو
جنوری
امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کردیا
?️ 17 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس
جولائی
مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرتا رہوں گا:برطانوی میئر
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:برطانیہ کے شہر اولڈہم کے کشمیری نژاد مئر ڈاکٹر زاہد چوہان
جون
امریکی کانگریس کے سامنے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: فلسطینی حامیوں کی بڑی تعداد نے اس ملک کی کانگریس
جولائی
ایچ آر سی پی کا متنازع پیکا ایکٹ کی مکمل منسوخی کا مطالبہ
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی
مئی
عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں، وزیر داخلہ
?️ 4 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے
نومبر