مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

مقبوضہ

?️

المیادین نیٹ ورک نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں میں شدت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آئندہ بدھ کو اسرائیل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوں گے۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین صہیونی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کے لیے مقبوضہ بیت المقدس پہنچنے والے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کی شدت میں اضافہ ہوگا اور آنے والے دنوں میں یہ اپنی بلند ترین سطح تک پہنچ جائے گا۔ دریں اثنا، نیتن یاہو نے حال ہی میں اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اپنے اقدامات جاری رکھیں گے۔ یہ مسئلہ صہیونیوں کی آگ بھڑکنے اور اپنے احتجاج کو جاری رکھنے کا سبب بنا ہے۔

آج اور کل جہاں بھی صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے ارکان اور کابینہ کے وزراء موجود ہوں گے وہاں مظاہرین جمع ہوں گے اور ان کے کام میں رکاوٹیں ڈالیں گے۔

مظاہرین کے قائدین نے اعلان کیا ہے کہ ہم اسرائیل کے بدترین ہفتہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ کابینہ کی پالیسیاں فوج اور معیشت کو تباہ کر دیں گی۔

عبرانی میڈیا نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ یہ مظاہرے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تشدد کا باعث بنیں گے۔

مشہور خبریں۔

یمنی فوج کا داعش کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

?️ 14 جنوری 2022سچ خبریں:یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبہ شبوہ اور مأرب

آئینی ترامیم کا معاملہ اب ’ایس سی او سمٹ‘ کے بعد دیکھا جائے گا، جے یو آئی (ف) کا دعویٰ

?️ 9 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جمیت علمائے اسلام (ف) نے دعویٰ کیا ہے

عدالت کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اسموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

?️ 3 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو صوبے میں

صیہونیوں کے خلاف حزب اللہ کی میزائل کارروائیوں کے معمار کون ہیں ؟

?️ 10 جولائی 2024شہید محمد نعمہ ناصر حاج ابو نعمہ، 1965 میں پیدا ہوئے، لبنان

حزب اللہ کے حملے کے وقت فوج سو رہی تھی: اسرائیلی فوجی 

?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: غاصب صیہونی حکومت کے عسکری تجزیہ نگار ناعوم امیر نے

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

?️ 5 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت

سعودی عرب خون کی ندیاں؛ایک دن میں81 افراد کے سر قلم

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی حکومت نے اس ملک کی تاریخ میں پہلی

امریکہ کی صیہونی حکومت کی منظم حمایت

?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:بین اینڈ جیریز کمپنی نے مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے