🗓️
سچ خبریں:مقامی فلسطینی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
فلسطینی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور غاصب صہیونی ملیشیا کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں دی ہیں،فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جھڑپیں مقبوضہ بیت المقدس شہر جیریکو میں عقبہ الجبر کیمپ میں ہوئیں۔
فلسطینی نوجوانوں نے فرار ہونے کے بعد مولوتوف کاک گولوں سے صہیونیوں پر حملہ کیا جس کے دوران صیہونی فوجیوں کی متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، درایں اثنا جینین کیمپ میں بھی فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینیوں نے جنین کے شمال میں الجلمہ چوکی کو دستی بموں سے نشانہ بنایا، مقامی ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے جبع پر حملہ کیا، حملے کے دوران صیہونی فوجیوں کو مزاحمتی فورسز کی گولیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ادھر مقامی میڈیا کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے شمال مغربی نابلس میں مسعودیہ چیک پوائنٹ کے قریب فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز
🗓️ 2 فروری 2021وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز اسلام
فروری
وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کا شکریہ
🗓️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات
جولائی
صیہونیوں کا زور یا بیماروں پر چلتا ہے یا بچوں پر
🗓️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا
نومبر
حزب اللہ کے خوف سے صہیونی پاور کمپنی کا رد عمل
🗓️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حکومت کی بجلی کمپنی
جولائی
قسام کے مجاہدین صیہونیوں کے لیے موت کے فرشتے
🗓️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی فوجیوں کے قسام فورسز کے چنگل میں پھسنے اور
نومبر
پاکستان سے مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا
🗓️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات
مارچ
جمعہ سے مسجد الاقصی کے صحن صہیونیوں کے لیے بند کر دیے جائیں گے
🗓️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کے رہنماؤں
اپریل
امریکا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک بار پھر نیا دعویٰ کردیا
🗓️ 25 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے
مئی