?️
سچ خبریں: عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم کے مطابق، صہیونیستی حکومت کی پلاننگ اینڈ کنسٹرکشن کمیٹی نے مغربی کنارے کے شمالی حصے میں واقع "صانور آبادی میں 126 نئی رہائشی اکائیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی ہے۔
عبرانی اخبار نے شمالی مغربی کنارے میں واقع صہیونیستی آبادیوں کی کونسل کے سربراہ کے حوالے سے اضافہ کیا کہ ہم مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کی تعداد دس لاکھ تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
صہیونیستی حکومت نے گزشتہ بدھ کو بھی یروشلم کے مشرقی حصے میں واقع "E1” علاقے میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری دی تھی جس کا مقصد مغربی کنارے کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور ایک متحد فلسطینی ریاست کے قیام کو روکنا ہے۔
اس منصوبے کے نفاذ کے بعد، جو شمالی مغربی کنارے کو جنوبی حصے سے مکمل طور پر الگ کر دے گا، صہیونیستی آبادکاروں کے لیے 3,400 نئی رہائشی اکائیاں تعمیر کی جائیں گی۔
اقوام متحدہ اور 21 ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ یروشلم کے مشرقی حصے میں رہائشی آبادیوں کی تعمیر کے صہیونیستی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ کا نیٹو کے ساتھ دھوکہ؛اماراتی اخبار کا انکشاف
?️ 23 اکتوبر 2022سچ خبریں:اماراتی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے
اکتوبر
مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے لیے تیار ہوں؛ بش افغان عوام کے لیے فکر مند
?️ 17 اگست 2021سچ خبریں:جارج ڈبلیو بش جنہوں نے اپنے دور صدارت میں افغانستان کے
اگست
نیتن یاہو پر 2 دسمبر کو مقدمہ چلایا جائے گا
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: مزاحمتی محاذ سے بھاری شکستوں کا سامنا کرنے والے صیہونی حکومت
جولائی
مشرقی شام میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملہ
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے
جولائی
72روزہ قتل و غارت سے صیہونیوں کو کیا ملا؟
?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں: 72روزہ جنگ کے بعد فلسطینی شہداء کی تعداد 19 ہزار
دسمبر
صیہونیوں کی لبنانی زمین پر ناکامی
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے فضائی اور توپخانے کے حملوں میں شدت پیدا
اکتوبر
پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا
?️ 21 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ملک کو ایک اہم کامیابی نصیب ہوئی ہے ،
فروری
بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان
مارچ