🗓️
سچ خبریں:ایک مصری کھلاڑی نے چیمپئن شپ کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنے انداز میں یوکرین کے خلاف جنگ کی مذمت کی اور مغرب کے حکم کو ماننے سے انکار کردیا۔
ایک مصری کھلاڑی نے ایک دلچسپ اقدام میں فلسطین اور اس کے عوام کے تئیں مغرب اور امریکہ کی بے حسی کو تنقید کا نشانہ بنایا رپورٹ کے مطابق علی فراج مصری ایتھلیٹ جس نے حال ہی میں اوباسیہ اسکواش چیمپئن شپ جیتی ہے، جب اس نے اپنا ایوارڈ وصول کیا تو یوکرین کے بحران میں روس کے خلاف موقف اپنانے کی درخواستوں کو ٹھکرا دیا، اس کے بجائے فلسطین کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یورپ، امریکہ اور باقی دنیا کو فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک اور بے حسی سے خبردار کیا، علی فراج نے درخواست کے جواب میں کہا کہ میں جانتا ہوں کہ میں جو کچھ کہوں گا اس سے مجھے پریشانی ہوگی، لیکن چونکہ ورزش اچانک سیاست بن جاتی ہے اس لیے ہم بھی اس سلسلہ میں بات کر سکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں فلسطین کے بارے میں بات کرنی چاہیےکیونکہ فلسطین 74 سالوں سے یوکرین جیسی صورتحال سے دوچار ہے،علی فراج کے تبصروں کا سامعین نے تالیاں بجا کر خیرمقدم کیا اور اسلامی، عرب یہاں تک کہ مغربی ممالک کے میڈیا میں بھی اس کی کوریج کی۔
مشہور خبریں۔
ملازمین کی برطرفی پر اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث
🗓️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی میں ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر
ستمبر
ایران اور مصر کی قربت نے صیہونیوں کو کیوں سیخ پا کیا ہے؟
🗓️ 1 جون 2023سچ خبریں:تہران ریاض تعلقات کی بحالی کے بعد ایران اور مصر کے
جون
چارباغ سے اہم دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار کرلیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا
🗓️ 5 جون 2023پشاور: (سچ خبریں) آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور نے کہا ہے
جون
حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
🗓️ 30 دسمبر 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) حکومت بلوچستان نے سرکاری ہسپتالوں کو پبلک پارٹنرشپ کے
دسمبر
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
🗓️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی
مسلح ڈرونز بھی اسرائیل کو نہین بچا سکتے: حماس
🗓️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے سرکاری ترجمان عبداللطیف القانوع نے
ستمبر
غیر قانونی تقرریوں کا کیس: چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور
🗓️ 20 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ
جون
حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سفارش دے دی
🗓️ 12 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
مئی