?️
سچ خبریں:مشرقی شام کے صوبے دیر الزور میں آئیل فلیڈ میں کام کرنے والوں کو لے جانے والی بس پر دہشتگردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 10 عام شہری شہید ہوگئے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں نے الخطراطہ آئل فیلڈ ( Oil field) میں کام کرنے والوں کی بس کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس آئل فیلڈ کے 10 افراد شہید ہو گئے۔ اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔
دہشت گرد گروہوں نے شامی فوج کے مقابلے میں شکست کھانے کے بعد اب اس طرح کے حملے شروع کر دیئے ہیں اس لیے کہ انھیں امریکہ کی مکمل پشت پناہی ہے اور اسی کے اشاروں ا ور ہدایات پردہشتگردانہ کاروئیاں کرتے ہیں جبکہ امریکہ اس میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے داخل ہوا تھا ، تاہم اس نے شام کی تیل کی دولت کے لوٹنے کے ساتھ ساتھ اس ملک میں سرگرم دہشتگردوں کے لیے سہلوت کاری کا کام انجام دیا ہے جو ابھی تک جاری ہے جس میں دہشت گردں گروہوں کی مالی ،اسٹریٹیجک اور خفیہ معلومات پر مبنی امداد شامل ہے۔


مشہور خبریں۔
اسلامو فوبیا کے خلاف ہیں، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں:چینی صدر
?️ 10 دسمبر 2022سچ خبریں:چین کے صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور
دسمبر
حزب اللہ کی جوابی کارروائی ؛ دھمکی کے مقابل دھمکی
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت کی فوج کے ان
اکتوبر
وائٹ ہاؤس کا عجیب اقدام؛ "شرمناک” میڈیا کی فہرست شائع
?️ 29 نومبر 2025سچ خبریں: ایک بے مثال اقدام میں، وائٹ ہاؤس نے مشہور میڈیا
نومبر
کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں سے لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ مشعال ملک
?️ 10 دسمبر 2025کراچی (سچ خبریں) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک
دسمبر
شہباز گل نے قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا
?️ 9 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز
نومبر
یہ جو مرضی کرلیں، 90 فیصد لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں، عارف علوی
?️ 19 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ
ستمبر
وفاقی وزیر کا ن لیگ سے متعلق اہم انکشاف
?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر
جنوری
سوڈانی کی زبانی شہید سلیمانی اور المہندس کی تعریف
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے تکفیری دہشت
جنوری