?️
سچ خبریں:متحدہ عرب امارات نے یمن کے حملے میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد صہیونیوں سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے لیے فوری مدد کی درخواست کی ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کو نشانہ بنانے والے اور متحدہ عرب امارات کو بہت زیادہ جانی اور مادی نقصان پہنچانے والے بڑے آپریشن "یمن کا طوفان” کے بعد متحدہ عرب امارات نےصیہونی حکومت کا دامن تھاما، رپورٹ کے مطابق فضائی دفاع کی پیداوار میں مصروف اسرائیلی کمپنی "اسکائی لاک” نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اس کمپنی سے فوری مدد کی درخواست کی ہے،انھوں نے کہا کہ اماراتی حکوم صیہونی حکومت سے میزائل سسٹم خریدنے کے درپے ہیں۔
اسکائی لاک کے سی ای او نے اس حوالے سے اعلان کیا کہ یمنی فوج کی جانب سے ابوظہبی پر ہونے والے اس ہفتے کے حملے کے بعد، اماراتی لوگ اب ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ ہم انہیںسسٹمز کی اس طویل فہرست میں سے جلد از جلد کس سے لیس کر سکتے ہیں
یادررہے کہ یمنی حملے کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپڈ نے ٹویٹ کیا کہ میں ابوظہبی میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں نیز زخمیوں کی جلد صحت یابی کی امید کرتا ہوں اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہے۔
مشہور خبریں۔
ترک پریس: یہ غزہ نہیں، یہ تل ابیب ہے!
?️ 16 جون 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت پر ایران کے طاقتور حملوں نے ترکی کے
جون
ہیکرگروپ کی معلومات دینے پر 10ملین ڈالرانعام کا اعلان
?️ 28 مارچ 2024نیویارک : (سچ خبریں) ٹیکنالوجی کمپنی "بلیک کیٹ” کے نام سے مشہور
مارچ
مصر فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنے کے سخت مخالف
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے اپنے آج کے بیان
ستمبر
محمد علی سدپارہ کے متعلق حکومت اہم بیان جاری کر دیا
?️ 18 فروری 2021سکردو (سچ خبریں) گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت ناصر علی خان نے
فروری
عرب پارلیمنٹ کی ایران پر تنقید اور سعودی عرب کی تعریف
?️ 7 جون 2021سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران پر خطے میں تباہ کن
جون
شام کے بحران کا نقصان 107 بلین ڈالر ہے: فیصل مقداد
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے آج پیرکو اقوام
ستمبر
یورپی ملک آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر اہم قدم اٹھالیا
?️ 27 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کے خلاف جہاں دنیا
مئی
بھارتی مسلمان کو ٹرانزٹ ویزا دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد
?️ 24 نومبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے انٹرا کورٹ اپیل
نومبر