🗓️
سچ خبریںصیہونی مظالم سے تنگ آکر ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی پولیس کے دو اہلکاروں کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔
صیہونی دہشتگردی سے تنگ ایک فلسطینی نوجوان نے مقبوضہ فلسطین کے النقب علاقے میں اپنی کار صیہونی پ لیس کے 2 کارندوں پر چڑھا کر انہیں زخمی کر دیا۔
دوسری طرف مقبوضہ قدس کے باب العمود علاقے میں جو مسجد الاقصی کے پڑوس میں واقع ہے، مسلسل کئی رات سے فلسطینیوں اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ جھڑپیں صیہونی وزیر خارجہ یئیر لپید کے پیر کی رات باب العامود کے دورے کے بعد شروع ہوئیں۔
عبری زبان میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کی ابتدا سے اب تک قدس کے باب العامود سے کم سے کم 30 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں 10نابالغ بچےبھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
افغان حکومت کے خاتمے کے بارے میں اشرف غنی کے نئے بیانات
🗓️ 26 اگست 2022سچ خبریں: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کابل کے
اگست
بھارت میں انتخابات مہلک گرمی سے متاثر
🗓️ 3 جون 2024سچ خبریں:بھارت میں مسلسل بڑھتے درجہ حرارت اور شدید گرمی کی لہر
جون
چین نے شام کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
🗓️ 24 جون 2021کابل (سچ خبریں) شام کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی
جون
شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں امریکہ کا کردار
🗓️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:اگرچہ امریکہ کی شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں
فروری
یمن میں امریکی فوجیوں پر کس نے حملہ کیا؟
🗓️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متعدد نامعلوم افراد
ستمبر
روسی باغی کون ہیں؟
🗓️ 24 جون 2023سچ خبریں:ویگنرز ایک پرائیویٹ آرمی ایک نجی کمپنی ہے جس کا روسی
جون
ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
🗓️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں
مارچ
افغانستان کے لوگوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے:بھارت
🗓️ 12 فروری 2023سچ خبریں:ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ افغانستان میں
فروری