?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کو فوری طور پر ہٹانے اور تمام پابندیاں اٹھانے نیز اس علاقے میں تباہ شدہ فیکٹریوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔
رائے الیوم اخبار کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رابطہ کاری کے انسانی امور کے دفتر (او سی ایچ اے) نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 15 سال کی زمینی، سمندری اور فضائی ناکہ بندی کے بعد صورتحال تباہ کن ہو گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی نے اس علاقہ میں غربت اور بے روزگاری کی شرح کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے، فلسطینی معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور ان میں سے 50 فیصد کا انحصار بین الاقوامی امداد پر ہے۔
رپورٹ میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی تشویش اور صیہونی حکومت کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا ذکر کرتے ہوئے، غزہ کی ناکہ بندی کو اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے نیز سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1860 پر زور دیا گیا ہے،اوچا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی اب تک اس علاقہ کے سیکڑوں باشندوں کی موت کا سبب بن چکی ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ نے افغانستان میں منشیات کی پیداور میں پچاس گنا اضافہ کیا:ایرانی جنرل
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:فوجی امور میں آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلی میجر
فروری
پینٹاگون نے شام کے باغوز میں 2019 کے حملوں کی تحقیقات کا حکم دیا
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں: نیویارک ٹائمز نے حال ہی میں ایک تحقیقات کے نتائج
نومبر
بائیڈن میں ڈیمنشیا کی علامات
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے 81 سالہ جو بائیڈن کی
جون
عالمی سطح پر سب سے بڑی ماحولیاتی تباہی
?️ 2 جون 2025سچ خبریں:صیہونیوں نے غزہ کی 75 فیصد زرعی زمینیں تباہ کر دی
جون
بجٹ کے بعد بھی مہنگائی میں اضافہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بجٹ کے بعد سالانہ بنیادوں
جون
فرانس میں خواتین کے لیے الگ واگن کی درخواست، پبلک ٹرانسپورٹ میں جنسی ہراسانی میں اضافہ
?️ 20 نومبر 2025 فرانس میں خواتین کے لیے الگ واگن کی درخواست، پبلک ٹرانسپورٹ
نومبر
شام میں امریکی کونک اڈے کو دوبارہ نشانہ بنانا گیا
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:شام میں امریکی قبضے کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ
جنوری
تل ابیب کی سڑکوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے:صیہونی کمانڈر
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ پہلے ہمیں
اپریل