?️
سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے تسلسل اور جنوبی لبنان میں اس حکومت کی زمینی کارروائیوں میں توسیع کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تل ابیب پر دباؤ ڈال کر ان تجاوزات کا خاتمہ کرے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے جنوبی لبنان پر ظالمانہ حملے آج بھی گزشتہ دنوں کی طرح جاری رہے اور جنوبی لبنان کے مختلف علاقے شدید ترین بمباری کی زد میں آئے۔
صیہونی حکومت جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بہانے لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہی ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے حال ہی میں جنوبی لبنان پر حملے تیز کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیف کے حق میں ماسکو کی جائیداد ضبط
?️ 12 فروری 2023گزشتہ سال فروری کے آخر میں یوکرین پر روس کے حملے کے
فروری
مریم نواز کے بیانیے پر فواد چوہدری کا شدید ردعمل
?️ 22 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز کے
جولائی
مضبوط معیشت کے بغیر قوم اہداف حاصل نہیں کرسکتی:آرمی چیف
?️ 5 اکتوبر 2022واشنگٹن: (سچی خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلح
اکتوبر
امریکہ کے امیر ترین طبقے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی
?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق، یو گَو اور اکانومسٹ
ستمبر
سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف کی موت کی افواہیں
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:بعض ذرائع نے سعودی سرکاری رازداری کے درمیان آل سعود کی
نومبر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کا شیعہ برادری پر وحشیانہ تشدد، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
?️ 18 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں نے منگل کو سرینگر
اگست
غیریقینی صورتحال؛ 3 ممالک نے پاکستان کے ٹریژری بلز سے تقریباً 1 ارب ڈالرز نکال لیے
?️ 8 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) موجودہ غیریقینی کی صورتحال میں 3 ممالک نے
اپریل
ٹرمپ کا حیران کن دعویٰ؛اسرائیل کی وزارت عظمیٰ کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان!
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے بارے میں غیر معمولی
مئی