?️
سچ خبریں: صیہونی مسلح افواج کے سربراہ ہرتزی ہالوی نے 7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اس حکومت کی فوج کی شکست کا اعتراف کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی مسلح افواج کے سربراہ ہرتزی ہالوی نے طوفان الاقصی آپریشن میں اس حکومت کی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں صیہونیوں کے لیے سب سے بڑا چینلج کیا ہے؟صیہونی رپورٹر کی زبانی
صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس واقعے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
ہالوی نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اپنے جنگی اہداف کے حصول کے لیے ایک طویل سفر طے کرنا ہوگا۔
صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اس حکومت کی فوج کی قیادت میں تقرریوں کی معطلی کو فوج کی طاقت کو نقصان پہنچانے کا سبب قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کے اقدامات سے فوج کو نقصان پہنچے گا۔
ہرتزی ہالوی نے پولیٹیکل حکام کے فیصلوں کے مطابق غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوج کی تیاری کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں: صہیونیوں کی غزہ کی جنگ میں ناکامی کے ڈراؤنے خواب سے چھٹکارا پانے کی جدوجہد
یاد رہے کہ عبرانی میڈیا نے پہلے خبر دی تھی کہ ہالوی اسرائیلی فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہے ہیں، وہ کم از کم 52 نئے افسران کی تقرری کا ارادہ رکھتے ہیں جو فیصلے 7 اکتوبر کے آپریشن میں صیہونی حکومت کی حالیہ ناکامی پر مبنی ہیں۔
مشہور خبریں۔
بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
مئی
عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود عمران خان کی اہلیہ کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدت کیس
اگست
مخالفین جانتے ہیں شفاف الیکشن ہوئے تو ہار جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
?️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین
دسمبر
الیکشن کمیشن کا ملک میں 100 سال اور زائد عمر کے ووٹر سے متعلق اہم فیصلہ
?️ 7 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 100 سال اور زائد
اگست
امریکہ نے لگائی ایران کے پیٹرو کیمیکل سیکٹر پر پابندیاں
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ
اگست
حماس کی نیتن یاہو کی ملاقاتوں تک رسائی
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 13 نے آج رات بنیامین نیتن
نومبر
عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکش
?️ 24 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے
ستمبر
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں سعودی ولی عہد سر فہرست
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کے موضوع پر اوسلوو میں ہونے والی بین الاقوامی
مئی